#PAK_PG
*جمعہ المبارک✨*
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں اور خواہشیں پوری فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!🤲🏻*
`دل میں تڑپ رکھنے والے آمین کہہ کر ہارٹ ریکٹ کریں`🩶🤌🏻
#PAK_PG
درودِ پاک صرف ایک ذکر نہیں، بلکہ رسولِ اکرم ﷺ سے محبت کا سب سے خوبصورت اظہار ہے۔
آئیے! آج کثرت سے درودِ پاک پڑھیں اور اللہ تعالیٰ کی رحمتیں سمیٹیں۔ 🌸
#PAK_PG
آنے والے زمانے میں سب سے نایاب چیزیں اگر کوئی ہوں گی تو وہ لوگوں کا سچا بھروسہ اور حلال رزق ہوگا۔ اس لیے اعتماد کی حفاظت کیجیے اور حلال کمائی کو ہر فائدے پر ترجیح دیجیے، کیونکہ یہی دنیا و آخرت کی اصل کامیابی ہے۔🤲🏻🌼
شاھد