14اگست انگریزوں سے آزادی کا دن۔ کیا آپ کو معلوم ہے دراصل انگریزوں نے ہم سے آزادی حاصل کی تھی۔ کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ اس قوم نے اپنا بھی بیڑہ غرق کرنا ہے اور انکا بھی۔ اسلیے سوچا بھاگ لو برصغیر کی پتلی گلیوں سے🤣🤣🤣🤣
@panadollxtra پہلے ہم سمجھتے نواز شریف اور زرداری نے صرف پاکستان کو بریانی سمجھ کر کھایا تھا۔ لیکن شکر ہے اللہ پاک کا ایک بھلے بندے نے بتایا کہ ان کے ساتھ مل کر فوج نے بھی خوب کھایا ہے اور ابتک کھا رہے ہیں۔ اللہ پاک اس بندے کو لمبی ذندگی دے آمین۔ ثمہ آمین
@syed_bacha بہت زبردست AI وڈیوں بنائی ہے پاٹل چھوٹی سی اور بولٹ کی تعداد AK47 گن کے برابر۔ اور جو لوگ پاس میں موجود ہیں وہ بلکل بٹ بنے بیھٹے ہے
بس ایک بات کہوں ادھر بھی کچ ماری ہے
@ParvezBaig1055 اسطرح کی پوسٹ دیکھتا ہوں تو اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہوئے شرم آتی ہیں کہ کس طرح دوسروں کے لیے بغص رکھتے ہیں۔بھیئی وہ پہلے عمران خان کی بیوی تھی کیا اسکو جینے کا حق نہیں ہے۔کیا یہی وجہ ہیں کہ پاکستان میں طلاق یابفتہ عورتوں سے کوئی شادی نہیں کرتا کہ انہیں ماضی یاد دلایا جاتا،ہے