بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند انسان، خان کا ساتھی، رمیض راجہ چھا گیا، کھل کر گندے سسٹم کے خلاف کھڑا ہوگیا، ویڈیو پیغام جاری کردیا 🔥🔥
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔
کل قاسم اور سلیمان خان کی والدہ کے ساتھ lord's میں تصویر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے ♥️
عمران خان کی AI تصاویر بھی ساتھ بنا رہےہیں!!
انشاء اللہ بہت جلد عمران خان اپنے بچوں کے ساتھ ہوگا!!