In the loving memory of late Talat Hussain sb
I'm in tears as I post this. Remarkable acting, phenomenal msg
اس شاندار سین میں طلعت حسین صاحب کی کمال اداکاری اور قائداعظم کا چھوٹی بچی سےمکالمہ دیکھ کر آج کےحالات دیکھیےتو دل کٹ جاۓ کہ ہمارا 🇵🇰 آج زخمی ہے
⚫ انا للہ وانا الیہ راجعون
◼️ایران کے صدر ابراہیم #رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید
◼️ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثے میں کوئی شخص زندہ نہیں بچا
◼️ایرانی وزیرِ خارجہ ، مشرقی آذربائجان کے گورنر اور تبریز کے امام بھی ہیلی کاپٹر میں موجود تھے
#EbrahimRaisí#EbrahimRaïssi #Iran #EbrahimRaisi #RaisiHelicóptero
*جب بچے ماشاء اللہ سیٹل ہوجائیں تو والدین کا اپنے بچوں کے گھر وزٹ ایسا ہونا چائیے، تاکہ بچوں کو بھی تو پتہ چلے ناں کہ وہ کیا کیا کرتے رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔🤣🤣🤣
اللہُ اکبر @Zara نے دو دن پہلے فلسطینی شہیدوں کی تضحیک کی تھی اپنے اشتہار میں۔
آج زارا کا یہ حال ہُوا ہے۔ تمام لوگوں نے زارا کی دُکان میں گُھس کر وہی کیا جو زارا نے اپنے اشتہار میں کیا تھا۔
یہ دُنیا جاگ گئی ہے۔ یہ ہوتا ہے احتجاج۔
#BoyCottZara