Paralympian #HaiderAli made the country proud by winning the first-ever gold medal for Pakistan in #Paralympics. He achieved the feat in the Men's Discus Throw competition, recording his personal best throw of a striking 55.26m.
#Tokyo2020
It's #Gold for #PAK! F37 discus thrower Haider Ali wins his country's first medal of the Games!
His throw of 55.26m is a personal best and almost three metres longer than second place!
#Tokyo2020#Paralympics#ParaAthletics
Congratulations #HaiderAli on winning the first ever Gold Medal for Pakistan in #Paralympics. His discus throw of 55.26m won him the medal, making the whole Pakistan🇵🇰 proud
#TokyoParalympic
PM @ImranKhanPTI, for 20 years, consistently urged the international community that there was no military solution in #Afghanistan, and that negotiated political settlement was the only way forward.
کربلا م��ں امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقاء نے عظیم قربانی پیش کی اور اسلام کو زندہ کیا،حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاران نے دین مصطفی ﷺ کی سر بلندی کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کیے اور قربانیوں کی ایسی تاریخ رقم کی جس کی تاریخ انسانی میں مثال نہیں ملتی۔
یہ دوپٹہ جہاں ہمیں سروں پر رکھنا چاہیے وہاں ہم کیوں نہیں رکھتے...؟
جب ہم نے مظلومیت دکھانی ہوتی صرف تب ہی کیوں ہمیں دوپٹہ یاد آتا..؟
#lahoreincident#ayeshaakram
ہم لوگ صرف مسائل ڈسکس کرتے، ایک دوسرےکو کوستےہیں لیکن مسائل کےحل کی طرف کوئی نہیں جاتا کیونکہ اسکےلیے comfort zone سےباہر آنا پڑت�� ہے۔ بس باتیں اورتبصرے کروا لو۔ مرد کہتا ہےعورت وہاں گئی کیوں؟ عورت کہتی ہےمیں جو چاہوں کروں مرد کنٹرول کرے جبکہ قرآن جوحکم دیتا ہےوہ دونوں نہیں مانتے
This video shows police officers beating and dragging a Muslim man in front of his screaming wife, who ended up having a miscarriage.
The attack occurred on 6 August.
کروناویکسینیشن سرٹیفکیٹ گھر بیٹھےآن لائن حاصل کریں،
نادرا نےکیاتمام شہریوں کےلئےکام آسان۔
نادرادفاتر پر رش سےبچیں اورسرٹیفکیٹ اب ای-سہولت مراکز سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
وڈیوکے ذریعے مکمل رہنمائی حاصل کریں👇
فوری سرٹیفکیٹ حاصل کرنےکےلئےویب سائٹ پر جائیں: https://t.co/YqPAsVQSX1
@SRaziQazi1@Sanatkhan391 میں نے ایسا ہی کیا تھا
کیونکہ اس کی خوشی عزیز تھی
فیصلہ کٹھن ترین تھا
لیکن عشق میں نے کیا تھا تو اس کو تکلیف کیوں دوں
اس کو دل سے دعا دے کر چھوڑ دیا
سوشل میڈیا پر افغان کمانڈر (سَرطیف) کے پاکستانی شناختی کارڈ کی جو تصویر گردش کر رہی ہے وہ دراصل 2002 میں روائتی نظام (پیپر بیسڈ فنگر کیپچرنگ سسٹم)کے تحت بنوایا گیا جسے (کارڈ) نادرا نے اپنے متعارف کردہ ڈیجیٹل بائیومیٹرک نظام کے تحت 2007 میں ہی غیر فعال کر دیا تھا۔