شہریار آفریدی ناجائز گرفتاری اور توہین عدالت کے مجرم DC اسلام آباد عرفان نواز میمن نے غیر مشروط معافی مانگ لی!!
جسٹس بابر ستار نے معافی مسترد کر دی اور کہا کہ ڈپٹی کمشنر صاحب آپ نے میری فیملی اور دوستوں تک رسائی کر کے کہا کہ وہ مجھے آپ کے بارے میں نرمی کا کہیں!!
آپ انصاف کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں، آپ آگ سے کھیل رہے ہیں، آپکا معافی نامہ مسترد کرتا ہوں!!
المیہ بھی ایک اور تہہ خانہ بھی ایک، جس میں اس نے ایک سو چالیس اور میں نےصرف تین دن گذارے ۔ آج ملا تو وہ مجھ پر گذرنے والی ایک ایک واردات سے آشنا تھا ۔ حوصلہ اور استقامت دیکھو کہ مجھے کہنے لگا جب آپ پر بیت رہی تھی تو میں اپنا دکھ بھول کر آپ کے لئیے دعا کرتا رہا ۔ اللہ اسے کامل صحت عطا فرمائے
جب لڑائی میں شکست کے بعد راجہ پورس کو زنجیروں میں جکڑ کر سکندرِ اعظم کے روبرو پیش کیا گیا تو .....*
سکندر نے انتہائی شاہانہ انداز میں پوچھا “بتاؤ تمہارےساتھ کیاسلوک کیا جائے “ ؟
اور جو جواب پورس نے دیا، وہ الفاظ تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا گیا!
پورس نے ماتھے پر آئی بالوں کی لٹ کو پھونک مار کر ہٹایا اور بولا وہی سلوک جو پاکستان کی عدالتیں چوروں اور منی لانڈروں کے ساتھ کرتی ہیں ۔
*سکندر دھیرے سے بولا “اس پین یک نوں چھڈ دیو“*
😝😝😝
پاکستان “2050 “ میں ان شاء اللّہ
جوزف : ہیلو مارک ۔ کل تم آفس نہیں آئے تھے ؟ خیر!
مارک: ہاں یار۔ میں پاکستانی ایمبیسی گیا تھا۔ویزہ لینے۔
جوزف : اچھا واقعی ؟ پھرکیا ہوا ؟ میں نے سنا ہے آجکل انہوں نےبہت سختیاں کردی ہیں ۔
مارک : ہاں ۔ لیکن میں نے پھر بھی کسی نہ کسی طرح لے ہی لیا
جوزف: بہت اچھے یار۔ مبارک ہو۔ یہ بتاؤ کہ ویزہ پراسیس میں کتنا وقت لگا ؟
مارک : بس کچھ مت پوچھو یار۔ تقریباً مہینہ بھر لگ گیا۔ پہلی بار جب میں پاکستان ایمبیسی گیا تھا تو صبح 4:30 پر وہاں پہنچا۔ پھر بھی مجھ سےپہلے 10 لوگ کھڑے تھے۔ لمبی قطار۔ اور ہاں مجھ سے کچھ آگے بل گیٹ بھی اپنا پاسپورٹ اور بنک سٹیٹمنٹ ہاتھ میں لیا لائن میں کھڑا تھا
جوزف : اچھا۔ بل گیٹ کو ویزہ مل گیا
مارک : نہیں۔ انہوں نے خطرہ ظاہر کیا ہے کہ بل گیٹ پاکستان جانے کے بعد وہاں سلپ ہوجائے گا اور امریکہ واپس نہیں آئے گا
جوزف : یار ۔ پاکستانی ایمبیسی کو ایسا نہیں کرنا چاہیئے۔ اسلام آباد میں ہماری امریکن ایمبیسی تو پاکستانیوں کو ایک گھنٹے میں ویزہ دے دیتی ہے۔ پھر یہ کیوں ایسا کرتے ہیں ؟
مارک : ارے یار ۔ تمھیں تو پتہ ہے پاکستان اس وقت دنیا کی سپر پاور ہے۔ اسکا ویزہ لینا گویا مریخ کا ویزہ لینے کے برابر ہے۔ اور پھر قصور ہمارا امریکیوں کا بھی ہے۔ ہم بھی وہاں وزٹ ویزہ پر جاکر واپس نہیں آتے نا
جوزف : اچھا یہ بتاؤ ۔ تمھیں ویزہ کیسے مل گیا
مارک : میں نے وہاں کی مشہور فرم 'پھالیہ شوگر ملز لمٹیڈ' سے بزنس وزٹ کا انویٹیشن منگوایا تھا۔ بس اسی بنیاد پر کام بن گیا
جوزف : ایک بار پھر مبارک ہو۔ یہ بتاؤ کب جا رہے ہو پاکستان
مارک : جیسے ہی ٹکٹ ملا۔ دراصل میں نے دنیا کی مشہور ترین اور اعلی کلاس کی ائیر لائن میں ٹکٹ کے لیے درخواست دی ہے۔ میرا بچپن سے خواب تھا کہ کسی دن پاکستان انٹرنیشنل ایر لائنز PIA میں سفر کر سکوں۔ اگر ٹکٹ مل گیا تو میرا دیرینہ خواب پورا ہوجائے گا۔
جوزف : پاکستان میں کتنا عرصہ رکو گے ؟
مارک : کتنا عرصہ ؟ کیا مطلب ؟ مجھے کسی پاگل کتے نے کاٹا ہے جو پاکستان چھوڑ کر واپس امریکہ آنے کی سوچوں گا۔ حقیقت یہ ہے کہ میں نے انٹرنیٹ پر چیٹ کے ذریعے پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے مضافات میں ایک صحت افزا مقام 'کامونکی' کی ایک لڑکی سیٹ کر لی ہے۔ میں اس سے شادی کرکے گرین پاسپورٹ اپلائی کردوں گا اور وہیں سیٹ ہوجاؤں گا۔
جوزف : یار تم بہت خوش قسمت ہو۔ لیکن تمھارے ماں باپ کا کیا ہوگا۔
مارک : پاکستانی گرین پاسپورٹ مل جانے کے بعد میں ماما-پاپا کو بھی وہیں بلا لوں گا
جوزف : کس شہر میں رہو گے
مارک : کامونکی والی لڑکی نے مجھے کہا ہے کہ پنجاب سٹیٹ صحت و صفائی کے اعلی معیار کی وجہ سے ویسے تو دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ لیکن ہم کراچی سیٹل ہوں گے۔ وہاں آپرچیونٹیز بہت ہیں۔ پتہ ہے نا ؟ کراچی اس وقت دنیا میں ٹریڈ اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے اول نمبر کا شہر ہے۔ اور وہاں کا 660 منزلہ حبیب بنک پلازہ دیکھنا بھی میری زندگی کی بہت بڑی خواہش ہے۔ سنا ہے اسکی اوپرکی 200 منزلیں بادلوں میں ڈھکی رہتی ہیں۔ واؤؤ واٹ آ ڈریم یار۔
جوزف : اچھا یہ بتاؤ اپنے ساتھ کتنے ڈالرز لے کر جاؤ گے
مارک : ڈالرز ؟ وہاں کون پوچھتا ہے۔ تمھیں پتہ ہے ایک پاک-روپے کے مقابلے میں آجکل 210 ڈالرز بنتے ہیں۔ یعنی میری اگر وہاں 10 ہزار پاکستانی بھی تنخواہ نکل آئی تو امریکہ میں چند مہینوں میں لاکھوں پتی بن جاؤں گا۔
جوزف : میں نے سنا ہے پاکستان کا لائف سٹینڈرڈ بہت اعلی ہے
مارک : ہاں۔ایسے ہی ہے۔ وہاں پر BMW لکژری کار 25 ہزار پاک روپے میں ، جبکہ مرسٹڈیز 32 ہزار میں مل جاتی ہے لیکن میں تو سوزوکی یا چنگچی لوں گا۔ خالصتاً پاکستانی میڈ آٹوز ہیں۔ کچھ مہنگی ہیں لیکن بہت اعلی کلاس کی ہیں۔
البتہ کراچی میں فلیٹ بہت مہنگے ہیں۔اور کوئی بھی بلڈنگ 100 فلور سے کم تو ہے ہی نہیں۔انسان ہر وقت خود کو فضاؤں میں اڑتا محسوس کرتا ہے۔
جوزف : اچھا یہ بتاؤ کہ وہاں کام کیا کرو گے۔
مارک : میں نے معلومات کی ہیں۔ وہاں پر آئی-ٹی میں بہت سکوپ ہے۔ لیکن تم تو جانتے ہو وہ ہمارے ملک کے تعلیمی معیار کو اپنے برابر نہیں سمجھتے اس لیے مجھے شروع میں وہاں کسی کسان کے ' گدھے' وغیرہ نہلانے پڑیں گے۔ یا پھر ہوسکتا ہے کسی مشہور پارک کے دروازے پر 'جوتے پالش ' کا کھوکھا ہی کھول لوں۔ کچھ نہ ہوا تو ٹیکسی کا لائسنس کرلوں گا۔ امریکہ سے تو پھبھی کئی گنا بہتر کما لوں گا۔اورہاں اگر میں وہاں کا گرین پاسپورٹ ہولڈر ہوگیا تو پھر ساری زندگی حکومت مجھے بےروزگاری الاؤنس اور میڈیکل سہولیات فری فراہم کرے گی۔ اور گرین پاسپورٹ کی بنا پر مجھے دنیا کے 80 فیصد ممالک میں بغیر ویزے کے وزٹ کرنے کی سہولت مل جائے گی
جوزف : زبردست یار ۰۰معلومات کا
تھینک یو
مارک : تھینک یونہیں شکریہ ۔ اب میں پاکستانی ویزہ ہولڈر ہوں 🇵🇰
میرپور ماتھیلو کا معروف عالم دین۔۔
مولانا محمد عظیم سومرو کے عظیم کارنامے۔
اس کام میں وڈیو بنانے والا بھی ملوث ہے۔
بس داڑھی رکھنا شرافت کی نشانی نہیں۔
حرامی کسی بھی روپ میں ہو سکتا ہے۔
ویڈیو لگائی تو اکاؤنٹ بند کرا دیتے ہیں
پتہ نہیں معاشرہ کس طرف جا رہا ہے
بچوں کو بھی نہیں چھوڑتے
استغراللہ

نیب ترامیم سے تو اب اپ کے موکل کو بھی فائدہ ہوگا،چیف جسٹس
نیب ترامیم کے تحت عمران خان کے مقدمات کا دفاع بہت آسان تھا مگر عمران خان نے نیب کو بیان حلفی کے ذریعے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ ترمیمی قانون سے فائدہ نہیں لینا چاہتے عمران خان کی اب بھی استدعا ہے نیب ترامیم کلعدم قرار دی جائیں،خواجہ حارث
لکھ او مورخ
*خان ہی لیڈر اے*
@ishtiaqfarooqi@shafqatmm1@MyLove_Pak Than your answer is in this questions!
Did ARMY installed or fixed another sling? Did they used something which locals didn’t know about? Was it a unique operation considering local concerns and past experiences?
@ishtiaqfarooqi@shafqatmm1@MyLove_Pak Thats sling was already there, the 3rd sling what they say and common sense can be utilizedif ever exists that Cabin (Dolly) was also hanged die to the same sling, period.
کل ایک سوشل ورکر سے ملاقات ہوئی، وہ بڑا حیران و پریشان تھا۔
میں نے سوال کیا کہ آپ کیوں اتنے حیران ہیں؟
آدمی نے جواب دے کر مجھے بھی حیران و پریشان کر دیا، وہ بولا
" ایک فلاحی کام کیلئے ہم چندہ اکٹھا کر کر رہے تھے۔ ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا تو فرحان ورک نامی بندے نے دروازہ کھولا جسے میں سوشل میڈیا پر جانتا تھا۔"
میں نے کہا : "سر، چندہ لینے آئیں ہیں"
فرحان نے گلی میں سر نکال کر پہلے دائیں دیکھا پھر بائیں دیکھا اور چہرے پر عجیب سے مسکراہٹ لا کر کہنے لگا:
" بھائی چندہ تو رات کو فوجیوں کے ساتھ چلی گئی تھی، آپ اگر کہیں تو رخشندہ کو لے آؤں"
😂
اب میں بھی حیران ہوں۔ 😂

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے آج کے ریمارکس
عمران خان کو غلط طریقے سے سزا سنائی گئی، سپریم کورٹ کی بڑی آبزرویشن۔
سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ غلط قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو کل دن 1 بجے تک کی مہلت دے دی۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال جج ہمایوں دلاور کے کنڈکٹ پر برہم۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق پر بڑی تلوار لٹ گئی، سپریم کورٹ نے کل صبح جلدی کیس سننے کا حکم دے دیا۔
عمران خان کو سزا سنانے میں کوئی ایک نہیں کئی بڑی غلطیاں ہوئیں، سپریم کورٹ۔
عمران خان کا حق دفاع ختم کرنا غلط تھا، سپریم کورٹ۔
ٹرائل کورٹ کے جج نے اس فیصلے پر انحصار کیا، جو کالعدم ہو چکا تھا، سپریم کورٹ۔