@AbdulAz55107551 @BugtiGohram@Jameel225 ادا میں صرف ایک حقیقت بیان کر رہا ہوں کہ اگر وہ وعدے صرف وعدے ہوئے۔ اور حقیقیت میں کچھ نہیں ہوا تو ہم جوٹی تعریفی!ں نہیں لکھے گئے۔
نوبزادہ گہرام خان آپ کو غریب عوام نے منتخب کیا۔آپ کی ہر بات پر میں نےبھی لبیک کہا۔ اگر عوام کے مسائل حل نہیں ہوئے۔ تو سب سے پہلے میں آپ کے خلاف لکھوں گا۔
اگر آپ ناراض ہوتے ہو تو مجھے قبول ہے لیکن آپ کی جھوٹی تعریف لکھ کر آپکو کمراہ نہیں کرسکتا۔
@BugtiGohram@Jameel225
میں امید کرتا ہوں کہ نوابزادہ گہرام صاحب ��ور شازین صاحب ضلح ڈیرہ بگٹی کے عوام کی احساسے محرومی کو ختم کرکے ڈیرہ بگٹی میں ترقیاتی کام کریں جو پچھلے حکومتوں میں نہیں ہوا وہ لوگ صرف اور صرف کرپشن کرتے رہے اور خالی ترقی کا نارا لگاتے رہے۔
@BugtiGohram
@ShahzainBugti3
Today, the Tehsil Sui was shot due to a short circuit at a shopkeepers Jan Bugti shop. When this news reached Nawabzad Ghoram.
Nawabzad Ghoram immediately sent the JWP workers for the help of this poor and also gave a cash 1 lak.
@BugtiGohram
کسی سے اختلاف ہونا کوئی انوکھی بات نہیں، دنیا اختلافات سے بھری پڑی ہے،لیکن محض ایک ہی فریق کی بات سن کر دوسرے فریق سے بُغض رکھنے کا عمل انسان کو اپنے درجے سے گرا دیتا ہے
@BugtiGohram
@ShahzainBugti3 آپ دونوں بھائیوں کو عوام نے منتخب کیا ہے۔ آپ کو کسی سرداری ٹیٹل کی وجہ سے ووٹ نہیں ملے۔ اور سب سے بڑ کر یہ کہ آپ بگٹی قوم کی ووٹوں سے آپ جیتے ہو۔
اب آپ کا فرض بنتا ہے کہ بگٹی قوم کی فلاح و ترقی کے لیے کام کریں۔
ورنہ 5 سال دور نہیں!
The candidate who got a record of votes in Balochistan Assembly should be considered to select Nawabzada Gehram Khan Bugti as Chief Minister Balochistan.
@BugtiGohram