عمران خان ہمارے قومی ہیرو ہیں، جس نے کھیل کے میدان میں ہمیں سب سے بڑا اعزاز بخشا، کینسر ہسپتال نے میری اپنی والدہ سمیت بہت سے لوگوں کی مدد کی، وہ صحت کی ہنگامی صورتحال کا شکار ہیں اور انہیں فوری علاج کی ضرورت ہے۔۔۔!!
وقار یونس
“اس وقت واحد حل احتجاج ہے، اگر واقعی خان سے مخلص ہو تو نکلو اور صرف تین سڑکیں بند کر دو سب کچھ جام ہو جائے گا”
مراد سعید نے اسلام آباد کی طرف بڑھنے کی بھی تجویز دی ورنہ خان کی صحت کے ساتھ مزید کھیلواڑ ہو سکتا ہے
یہ لوگ صرف ردعمل چیک کر رہے ہیں
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
وزیر دفاع کہتا ہے کہ مجھے نہیں پتہ پیچھے بیٹھنے والی خاتون کون ہے، اب وزارت خارجہ کہہ رہا ہے کہ ہم نے منظوری ہی نہیں دی، وزیر قانون کہتا ہے میرا لینا دینا نہیں۔ خاتون کہتی ہے میں وزیراعظم کے طیارے میں گئی، سیکرٹ
فائلز پاس ہوتی ہیں، وفد کا حصہ،
یہ خاتون نے اسرئیل کی بہت بڑی سپورٹر ہے اور علانیہ سپورٹر ہے اوپر سے یہ پاکستانی سفارت کاروں اور حکومتی نمائندوں کے ساتھ گھوم رہی ہے ۔۔۔
وزارت خارجہ کہتی ہے ہم کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں یہ چل کیا رہا ؟
زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔ یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی, ورنہ جس کا دل صاف ہو اسکی زبان بھلا کیونکر کڑوی ہو سکتی ہے؟ الفاظ ہی کرتے ہیں
مائل بھی، قائل بھی اور گھائل بھی۔۔۔
چھوٹے اکاؤنٹ والے انصافی سامنے آئیں جن کے فالورز 5000 سے کم ہیں سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔
کمنٹ میں X لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں۔