IMPORTANT:— China will be delivering J-35 fifth-gen stealth fighter jets to Pakistan very soon.
— China to expedite the process of delivering J-35 fighter jets to Pakistan after remarkable success of J10-Cs against Indian Rafale fighter jets.
— Pakistan cleared the procurement of 40 Chinese J-35 stealth fighter jets for its Air Force in in December, 2024.
3 pilots wrote “Farewell Letter” for families before going to a suicide mission to destroy 3 important airbases of India.
Guess what, all 3 landed back safely.
Allah o Akbar
#operationbunyanulmarsoos
🚨🚨اہم ترین
قرآنِ مجید میں جنگ یا معرکے کے وقت کی جانے والی ایک بہت مؤثر دعا سورۂ بقرہ میں آتی ہے، جو صحابۂ کرامؓ نے بدر اور دیگر جنگوں میں پڑھی تھی
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ (سورۃ البقرہ، آیت 250)
ترجمہ:
"اے ہمارے رب! ہم پر صبر نازل فرما، ہمارے قدم جما دے اور ہمیں کافروں کے مقابلے میں فتح عطا فرما
“مسلمانو! تم پر لڑنا فرض کردیا گیا ہے۔ وہ تمہیں ناگوار تو ہوگا مگر عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بُری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لیے مضر ہو اور ﷲ ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے‘‘۔ (سورۃ البقرہ آیت 214)