ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کے چار طریقے
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ ٹک ٹاک کو تفریح کے ساتھ ساتھ پیسے کمانے کے لئے بھی استعمال کریں۔ جی ہاں۔ آپ ٹک ٹاک استعمال کرکے پیسے کما سکتے ہیں آج میں آپ کو بتاؤں گا ان طریقوں کے بارے میں جنہیں استعمال کر کے اپ ٹک ٹاک سے پیسے کما سکتے ہیں۔ تو چلئے شروع کرتے ہیں۔
ایفلیٹ مارکیٹنگ
Affiliate Marketing
ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا پہلا طریقہ ایفلیٹ مارکیٹنگ ہے ۔ایفلیٹ مارکیٹنگ سے مراد یہ ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کے لنک سے کسی بھی ویب سائٹ پر کوئی چیز خریدتا ہے تو آپ کو بدلے میں اس چیز کا کمیشن ملتا ہے اور آپ کی آن لائن ارننگ ہوتی ہے۔ ایفلیٹ مارکیٹنگ پیسے کمانے کا سب سے آسان طریقہ ہے کیونکہ اس کام میں آپ کو لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ اپنے موبائل کو استعمال کرایفلیٹ مارکیٹنگ کرسکتے ہیں۔یو کہو تو اپنے موبائل سےہی گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں۔
آپ ان میں سے کسی بھی ویب سائٹ کے ساتھ ایفلیٹ مارکیٹنگ کر سکتے ہیں
Amazon Associate
Aliexpress
Hostinger
Daraz
Shopify
Digistore24
Daraz
اپنی خود کی پروڈکٹ بیچنا
اپنی خود کی پروڈکٹ بیچ سکتے ہیں۔اگر آپ کے پاس کوئی پروڈکٹ ہے وہ ان میں بھی ان میں سے بھی کوئی ہو سکتی ہے یا ان سے ہٹ کر بھی ہوسکتی ہے تو آپ ٹک ٹاک کا استعمال کر کے اسے بیچ سکتے ہیں۔
Homeware and Decor
Health & Wellness
Fitness and Sports Equipment
Jewelry and Accessories
Tech & Gadgets
Fitness and Sports Equipment
Kitchen and Home Accessories
Pet Accessories
یوں کہو تو آپ اپنی پروڈکٹ کی پرموشن کے لیے ٹک ٹاک کا استعمال کر سکتے ہیں اور یہ مارکیٹنگ کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔
اسپانسرشپ
Sponsorship
ٹک ٹوک سے پیسے کمانے کا تیسرا طریقہ اسپانسرشپ ہے ۔اسپانسرشپ سے مراد یہ ہے کہ کوئی کمپنی یا ویب سائیٹ آپ کی مقبولیت دیکھ کر آپ کو یہ آفر دیتی ہے کہ آپ ان کی کمپنی یا ویب سائیٹ کی پرموشن کریں۔ آپ پروموشن ویڈیوز کے ذریعے کر سکتے ہیں پوسٹ کے ذریعے کر سکتے ہیں یا کسی بھی طرح سے پروموشن کر سکتے ہیں اور اس پرموشن کے نتیجے میں وہ آپ کو پیسے دیتے ہیں اور آپ کی آن لائن ارننگ ہوتی ہے۔ اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم اسپانسرشپ سے کتنے پیسے کما سکتے ہیں؟ اس کا انحصار آپ کی آڈیئنس پر ہے ۔اگر آپ کے پاس بہت ہی بڑی آڈیئنس موجود ہے تو آپ اسپانسرشپ سے ہی ماہانہ ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں۔
اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم ٹک ٹاک پر کس طرح کی ویڈیوز بنا کر مقبولیت حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کا انحصار خود آپ پر ہے کہ آپ میں کون سا ٹیلنٹ موجود ہے۔ اگر آپ کے پاس ڈریسنگ کرنے کا ٹیلنٹ موجود ہے تو آپ لوگوں کو ڈریسنگ کے بارے میں بتا سکتے ہیں اگر آپ کے پاس ہسٹری کا کوئی نالج ہے تو آپ لوگوں کو ہسٹری کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔اگر آپ کے پاس کوئی سکل ہے تو آپ لوگوں کو اس سکل کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔ میرا بتانے کا مقصد یہ ہے کہ جس چیز میں آپ کا ٹیلنٹ ہے آپ اس پر ویڈیوز بنائیں اور مقبولیت حاصل کریں
اگر یہ ٹویٹ آپ کو مفید لگی ہے تو ریٹویٹ ضرور کریں سوال ہو تو کمنٹ میں پوچھیں اور مزید اپڈیٹس کیلئے اکاؤنٹ فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کرلیں تاکہ آپ کو ہر ٹویٹ ملتی رہے
آپ ہم پر گولیاں چلائیں تو ہم اپنا سر تو پیش نہیں کریں گے نہ!
آپ ہمیں گالی دیں تو ہم آپکی شان میں غزلیں تو نہیں لکھیں گے نہ!
آپ ہمیں شیل پھینکیں تو ہم پھولوں کے ہار لے کر تو نہیں کھڑے ہوں گے نہ!!
عزت کریں تو عزت ملے گی یہی عوام کا فیصلہ ہے۔✌🏻🇵🇰
انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔
کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی-
1...
https://t.co/QfRKleRbZo —
اپنی موجودہ انٹرنیٹ یا وائی فائی کنیکشن کی سپیڈ معلوم کریں۔
2...
https://t.co/yz8rqITgfG
کسی ویب سائٹ پیجز یا اپنے موبائل فون سے ہائی کوالٹی ریزولوشن سکرین شاٹ لینے کے لیے ۔
3...
https://t.co/6KnqorU7vX
کوئی ایک تصویر یہاں اپلوڈ کریں اس چیز کی انٹرنیٹ پر جتنی تصاویر ہوں گی یہاں آپ کو شو ہو جائیں گے ۔
4...
https://t.co/z4kkHXTYWb
اسپیشل الفاظ (حروف) ایموجیز وغیرہ جو آپ کے موبائل میں کہیں نہیں ملیں گے یہاں سے کاپی کریں ۔
5...
https://t.co/BNfpXNFFMC –
جس چیز کے متعلق آپ کچھ پوچھنا معلوم کرنا چاہتے یا کوئی حساب وغیرہ لگانا چاہتے بس یہاں سرچ کریں۔
6...
https://t.co/swl0vlavUA —
انٹرنیٹ دنیا کی ایک بہت یونیک ویڈیوز لائبریری جہاں آپ ایچ ڈی ہائی کوالٹی ریزولوشن میں صرف ایک کلک پر ویڈو ڈاؤن لوڈ کرسکتے اور کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
7...
https://t.co/1UNL48pthu
بغیر کسی ایڈیٹنگ فوٹو شاپ وغیرہ کا استعمال کیے خود کار طریقے سے کسی بھی تصویر سے بیک راؤنڈ ری موو کریں۔
8...
https://t.co/VAKw159lbr –
فونٹس کولیکشن کا ایک آزاد ذرائع جہاں سے آپ کوئی بھی فونٹ منتخب کرکے کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
9...
https://t.co/vqmbS20jZu۔
اردو کے مشہور و معروف تقریباً تمام فونٹس کے لیے ویب سائٹ فری ویب سائٹ
10...
https://t.co/PQhoKdOdPE —
اپنے ہاتھ کی لکھائی کو رئیل فونٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال کریں ۔
11...
https://t.co/XBaoXGjS24 —
سینکڑوں سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر اپنا مطلوبہ یوزر نام تلاش کریں۔.
12...
https://t.co/QrL29Cahn7 —
الجبرا، کیلکولس، مثلثیات اور ریاضی کے دیگر مسائل کو مرحلہ وار تفصیلی وضاحت کے ساتھ حل کریں۔
13...
https://t.co/SvqCGh2afy —
سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ٹویٹر، انسٹاگرام، لنکڈ اور فیس بک پر اپنی اپڈیٹس پوسٹ شیڈول مقررہ وقت پر اپلوڈ کرنے کے لیے استعمال کریں ۔
14... https://t.co/jItqeWwUAu۔
کوئی بھی لنک وغیرہ چیک کریں کہ آیا وہ محفوظ ہے یا نہیں یہ ویب سائٹ استعمال کریں۔۔
سمیر ارتضی
🚨 اہم پیغام 🚨
23 جولائی 2023 کو ہم ایک کیمپئین شروع کر رہے ہیں.. جس میں سب (اگر حق اور سچ بات کہنا جرم ہے تو میں عمران ریاض خان ہوں.) یہ بولتے ہوئے ایک ویڈیو بنائیں اور ہمارے ساتھ اس کیمپئین میں حصہ ڈالیں.. ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ نیچے دیا گیا حیش ٹیگ ضرور استعمال کریں۔ عمران بھائی نے ہمیشہ ہمارے لیے آواز اٹھائی اور اب ہم پر قرض ہے کہ ہم اپنا یہ فرض پورا کریں اور اس کیمپئین کا حصہ بنیں..
پاکستان زندہ باد
#FreeImranRiaz
میں نے Tiktok کبھی استعمال نہیں کیا لیکن آب جب ہمارے لیڈر @ImranKhanPTI ٹک ٹاک پر آگئے ہیں تو ہم بھی ادھر آئے ہیں!!
جہاں خان صاحب وہاں ہم! آب روک کے دکھا دے بیانیہ۔۔۔۔
#Tiktokcomingsoon
میری آواز بننے کے لئے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں
میں علیزے ارشد شریف شہید کی بیٹی
اپنے بابا کے مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے
آپ کے درمیان ہوں میرے ساتھ میرے بابا کی حق کی آواز کو آگے پہنچائے
@Alizy_Arshad
@arsched
To all Muslim believers, from 💝 wished you the holy day of Eid, may peace, health, love and solidarity be with you! May you always be happy and share the joy of this holy day with fellow believers of other religions💐💐💐
ڈی جی صاحب کی کانفرنس میں بہت زیادہ تضادات ہیں اُن میں سے چند تضاد:
پہلا تضاد:
اگر 9 مئی کو لوگوں کو طاقت سے نہ روکنے کا مقصد کسی سیاسی جماعت کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانا تھا تو پھر فوجی افسران کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر سزا کیوں دی گئی؟
دوسرا تضاد:
کئی ماہ پہلے منصوبہ بندی ہوئی تو یہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے کیا کیا کر رہے تھے؟
تیسرا تضاد
اگر چند لوگوں کے شر سے آرمی چیف اپنا جی ایچ کیو سنبھال نہیں سکا تو پورا ملک کیا سنبھالے گا؟ فوری استعفیٰ کیوں نہیں دیا؟
چوتھا تضاد:
جو لوگ پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی سے جدا ہوگئے وہ کیوں بری الزمہ ہوگئے؟
پانچواں تضاد:
فوجی افسران کا ٹرائل سویلین عدالتوں میں نہیں ہوسکتا تو سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیوں کر رہے ہیں؟
چھٹا تضاد:
اگر ڈیڑھ سال سے فوج کے خلاف قوم کی ذہن سازی کی گئی تو اتنا عرصہ انتظار کیوں کیا گیا؟
ساتواں تضاد:
اگر وزیراعظم ملک کے ساتھ غداری کرے تو اسے منطقی انجام پر پہنچایا جاتا ہے اور آرمی چیف غداری کرے تو اس کا کورٹ مارشل نہیں ہوتا؟
آٹھواں تضاد:
الیکشن کے لیے صوبہ پنجاب میں سیکورٹی فراہم نہ کرنے پر آرمی چیف نے آئین سے غداری کی، فوجی عدالتوں نے کاروائی کیوں نہ کی؟
نواں تضاد:
فوج کے خلاف زہر اُگلنے والے معافی کے قابل نہیں تو ہر آئے روز حاضر جنرل فیض کو گالیاں دی جاتیں رہیں لیکن ادارے نے اُن کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہ کی؟
دسواں تضاد:
اگر نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کل تک فوج کو گالیاں بکتے رہے اور پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر فوج کو ننگا کرتے رہے تو ان کے خلاف کارروائی کیوں نہ کی گئی؟
گیارہواں تضاد:
عمران خان پر قاتلانہ حملے ہوئے اُس نے فوجی افسران پر الزام لگایا تو فوج نے قبول نہ کیا، اب فوج عمران خان پر بغاوت کا الزام عائد کر رہی ہے عوام اور عمران خان کیسے قبول کریں گے؟
بارہواں تضاد:
فوج پاکستان کے خلاف نہیں جاسکتی، پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ سابق وزیراعظم اگر بغاوت کر سکتا ہے تو سابق آرمی چیف کیسے دودھ کا دُھلا رہ سکتا ہے؟ کیا گارنٹی ہے کہ وہ پاکستان سے مخلص رہے گا جبکہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان بھی نہیں رہتا؟
تیرھواں تضاد:
سائیفر اگر جھوٹا تھا تو اس پر آزاد کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کیوں نہیں کی گئیں؟
چودھواں تضاد:
آپ کے پاس جو ثبوت موجود ہیں وہ حقائق ہیں جبکہ سیاسی جماعتوں اور عوام عینی شاہدین ہیں وہ حقائق کیوں نہیں ہیں؟
پندرہواں تضاد:
جو بھی فوج کے خلاف بولے گا وہ غیر ملکی ایجنسیوں کا ایجنڈا ہے اور جو مقبول سیاسی جماعت کے خلاف بولے گا وہ محبِ پاکستانی ہے۔
سولہواں تضاد:
اگر عمارات کو گرا دیا جائے تو یہ ملک دشمنی اور بغاوت ہے اور اگر منتخب کردہ حکومت گرا دی جائے تو پاکستان کی بہتری ہے!
سترھواں تضاد:
یہ کیسا 9 مئی ہے جس میں بندے بھی تحریک انصاف کے مرے، گھر بھی تحریک انصاف کے گرائے گئے، جیلیں بھی پی ٹی آئی کے ورکرز سے بھری گئیں، کاروبار بھی پی ٹی آئی کے ورکرز کے بند ہوئے، تشدد بھی پی ٹی آئی کے ورکرز پر ہوا، مائیں بہنیں بھی پی ٹی آئی کے لوگوں کی اٹھائی گئیں، نہتے بھی یہی تھے، لیکن دہشتگرد بھی یہی ہیں؟
اٹھارواں تضاد:
9 مئ کے ماسٹر مائنڈز کوکیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، کلبوشن کے خلاف، اے پی ایس وقوع میں ملوث اور کشمیر پر چڑھائی کرنے والے ماسٹر مائنڈز کے خلاف کیوں کچھ نہیں کیا؟
انیسواں تضاد:
اگر میجر جنرل لیول کے لوگ عمران خان کی بات متاثر ہوکر 9 مئی کے واقعے میں ملوث ہوئے اور اُکسا دیا تو عام آدمی پر بیوقوف ہونے کا الزام کیوں؟
بیسواں تضاد:
اگر چند فوجی افسران جو معلوم ہوسکے کہ وہ بھی 9 مئی میں ملوث تھے تو اُن کا کردار بھی آپ کے خلاف گواہی ہے کہ آپ ملک کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں! کیوں کہ آپ کہتے ہیں کہ فوج ملک کے خلاف نہیں جاسکتی۔ جو افسران آپ کے خلاف گئے شاید وہ ملک کے حق میں آپ کے خلاف گئے ہوں، نظر ثانی کی ضرورت ہے!
اکیسواں تضاد:
پیغام دیا گیا جو 9 مئی سے لاتعلقی کرے گا اس کے لیے بچت ہے یعنی عمران خان کہہ دے کہ میں نے سب کرایا اور معافی مانگتا ہوں تو معافی کا اعلان ہو جائے گا۔ پھر ان 102 لوگوں کو پریس کانفرنس کرنے کا موقع کیوں نہیں دیا جا رہا جیسے دیگر سیاسی لوگوں نے جدائی کانفرس کرکے خود کو بچا لیا؟
بائیسواں تضاد:
9 مئی سازش کئی ماہ قبل تیار کی گئی، کئی ماہ قبل ملک و جی ایچ کیو کے خلاف ملک کے اندر بیٹھ کر سازش ہو رہی تھی اور ایجنسیوں کو معلوم نہیں تھا جبکہ عمران خان کو سیکورٹی اور جاسوسوں کے حصار میں رکھا جا رہا ہے!
Continued 👇🏾
میں اس کیس کے اوپن ٹرائل کی درخواست کرنا چاہتا ہوں، اگر مجھے غدار قرار دیا جا رہا ہے تو میں اپنے اوپر لگائے گئے غلط الزامات ثابت کرنے کا حقدار ہوں ۔عمران خان
#عمران_خان_تو_آئے_گا
”جبری علیحدگیوں“ کیلئے کس بےشرمی سے ہر حربہ آزمایا جا رہا ہے، یہ مناظر خود اس کی وضاحت کرتے ہیں۔ اس سب سے تحریک انصاف کیلئے ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں اور اس کے ووٹ بنک میں اضافہ ہورہا ہے۔
ان فسطائی حربوں سے پاکستان کے عوام اور اداروں کے مابین خلیج بھی بڑھ رہی ہے۔
⛵️ $SEA Airdrop is LIVE!
The official OpenSea Token $SEA has been released and can now be claimed by all active users who have interacted with OpenSea.
Claim via our website:
🔗 https://t.co/AOz3yyUwqU
Asim Munir belongs to a traditional Sunni family but his wife Mrs Irum Asim (one of the two daughters of Syed Ghulam Abbass Shah of Jhang/no brother), Asim Munir's daughter Sundas Uzair's in-laws, and his sister Uzmah's husband Zaigham Shah, they are all Shia/Jafferia, alongside some other family members.
Sundas Uzair is the wife of Uzair Ali Shah, who is a relative of Mohsin Naqvi.
Uzair (a serving Army officer) frequently travels to the UK on a blue official passport. Belongs to Gujrat.
Most of Asim Munir's immediate family is settled abroad(UK & Australia).
I have the documentation to prove all this and more.
Asim Munir has a strong influence over him of his wife Irum Asim.