@aleezasherryy @mndbr91 @arsched ہم عمران خان نیازی کو مرشد یا فرشتہ تو نہیں کہتے۔
لیکن یہ حقیقت ہے کہ وہ کرپٹ نہیں، اور قوم کےلئے درد رکھتے ہیں۔
باقی آپ جیسے دیگر لوگ مال بنانے آتے ہیں۔۔قوم کی خزانہ لوٹ کر۔
@ImranARaja1 @mndbr91 عمران خان نے عوام کو ایک شعور دیا ہے کہ ہم اب بھی غلام ہے ہمارے ادارے ہمارا پارلیمنٹ ہمارا عدلیہ ہماری خارجہ پالیسی سب کوئی اور چلا رہے ہیں ۔