آج ابھی قاہرہ سے 300 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر رفح کراسنگ #غزہ کے قریب العریش کیلئے روانہ ہوا،کئی دنوں کی کوشش کے بعد صرف العریش تک فی الحال مصری حکومت نے جانے کی اجازت دے دی،رفح کراسنگ اور #Gaza کی اجازت کیلئے آج العریش میں بھی کوشش کرونگا،العریش میں فلسطینی بھائیوں کیلئے پاکستانی حکومت @GovtofPakistan ،عوام،تنظیمات کیطرف سےچارٹرڈ طیارہ میں آنے والے امدادی سامان کو مصری حکام کے حوالے کرینگے۔
@AlkhidmatOrg@JIPOfficial@ndmapk@AlsisiOfficial@MfaEgypt
#FreePalestineNow
#غزة_تزحف_الى_القدس
#غزه_تقاوم_وستنتصر
#غزة_تنتصر
#GazaGenocide
#GazaUnderaAttack