Official Twitter handle of CMCC Multan.
Tahir Hameed Qureshi is Chairman of Chief Minister's Complaint Cell Multan District 🇵🇰
Committed to serve my people!
چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل ملتان
طاہر حمید قریشی اپنے سرکاری دفتر میں موجود۔
عوامی خدمت میں مصروفِ عمل۔۔۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما نسیم خان کی آمد۔ 🇵🇰
چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل ملتان طاہر حمید قریشی صاحب کی وائس چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل بہاولپور ڈاکٹر شگفتہ صاحبہ سے اپنے آفس میں ملاقات ..
وزیراعلیٰ شکایت سیل کے مختلف امور پر تبادلہ خیال🇵🇰
@UsmanAKBuzdar@GOPunjabPK@zubairniazi@PTIOfficialBWP
آپکو اور آپکے اہل خانہ کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ پر رحم و کرم فرمائیں آمین۔
دعاگو: *طاہر حمید قریشی*
*چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل ملتان*
#عيد_الفطر_المبارك
جمعہ مبارک
اللہ تعالیٰ کرونا وائرس سے پوری دنیا اور بالخصوص عالم اسلام کو محفوظ رکھے آمین
شیخ طاہر حمید قریشی
چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل ملتان
#JummahMubarak#PTIGovernment@dprmultan1@GOPunjabPK
Congratulations Honourable Shibli Faraz & Gen r Asim Saleem Bajwa on your well deserved appointments!
Pakistan Zindabad🇵🇰
Regards: Chairman Chief Minister Complaint Cell Multan Tahir Hameed Qureshi
@shiblifaraz@AsimSBajwa@PTIofficial@GOPunjabPK@pid_gov
چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل ملتان طاہر حمید قریشی کا ملتان قرنطینہ سینٹر کے بارے بیان۔
ملتان کی ضلعی انتظامیہ کو بہترین خراجِ تحسین۔
#COVID19#Coronavirus
ملتان نے اپنی روایات کو قائم رکھا زائرین کو استقبال کرکے!
شکریہ ملتان۔🇵🇰
@DeputyMultan @CommissionerMu2