مدینہ: چیئرمین PPP اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دورہ سعودی عرب کے دوسرے روز مسجد نبوی میں نماز جمعہ کی ادائیگی
وزیرخارجہ @BBhuttoZardari کی پاکستان کی سلامتی اور ملک میں جمہوریت کے استحکام کے لئے خصوصی دعا
@AseefaBZ@FarhatullahB@JunaidSaleemJD@JavedRRaymond
یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر محنت و افرادی قوت سندھ
@SaeedGhani1
کا پیغام
آج شکاگو کے شہیدوں کی قربانیوں کا دن ہے
ان شہداء کی قربانیوں کے نتیجہ میں دنیا بھر کے مزدوروں کے اوقات کار مقرر ہوئے تھے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@NarmeenGhani@PhotographerBBZ