بدلتے موسم کی نزلہ، زکام اور وائرل انفیکشن سے جنگ جیتنے کے لیے بہترین دیسی قہوہ! ☕✨اجزاء:ایک انچ ادرک کا ٹکڑا ایک ٹکڑا دارچینی ایک لونگ 5 کالی مرچیں آدھا چمچ سونف ایک چٹکی اجوائن طریقہ: تمام اجزاء کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر 5 منٹ تک ابالیں. استعمال: مدافعتی نظام (Immunity) کو مضبوط بنانے اور تمام انفیکشنز سے محفوظ رہنے کے لیے مسلسل 5 دن تک روزانہ رات کے کھانے کے بعد ایک کپ نوش فرمائیں! 🌿💪🏻
#HealthTips #DesiKahwa #ImmunityBooster #Wellness #HealthyLifestyle
پولیس والے کا وہ ایک تھپڑ جو اسٹیج اداکار مستانہ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے گمنامی میں لے گیا۔
اور مستانہ جو اسٹیج کا کنگ تھا جس نے لاہور کے اسٹیج اداکاروں کی مخالفت کے باوجود طارق ٹیڈی کو لاہور اسٹیج میں جگہ دلوائی اور اسے طوفان ایکسپریس کا لقب دیا اور پھر طارق ٹیڈی نے ثابت کیا کہ واقعی وہ جگت بازی کا شہنشاہ تھا۔
ایک عورت نے سپر مارکیٹ سے ایک مرغی خریدی، لیکن جب وہ اسے پکا رہی تھی تو اس نے دیکھا کہ اس کے اندر کچھ چیزیں حرکت کر رہی ہیں اور عجیب طریقے سے ٹوٹ پھوٹ رہی ہیں، جس پر اس کا شک بڑھتا گیا۔
اور جب اس نے قریب سے دیکھا اور اس میں سے کوئی ایسی چیز نکلی جس کی بالکل توقع نہیں تھی, تو صدمہ اتنا شدید تھا جتنا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟
دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔
#ڈیٹا_پرائیویسی#PrivacyMatters#ProtectYourData#DigitalSafety#OnlineSecurity#DataProtection #SecureYourPhone #TechAwareness #CyberSafety #PTAAwareness #StaySafeOnline #MobileSecurity #DigitalPakistan #DataLeakAlert #CyberAwareness #DeleteItRight
NADRA provides special facilities for citizens aged 60+. All NADRA offices have dedicated priority counters, while home-based services are available for bed-ridden senior citizens. Facial recognition is used when fingerprints fade with age and 60+ citizens receive lifetime CNICs