بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🌹
وتعز من تشاء وتزل من تشاء 💓
بیشک وہ (اللہ) جسے چاہتا ہے اسے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے اسے ذلت۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔
نیوزی لینڈ والے بابر اعظم، رضوان اور شاھین آفریدی کی تیاری کر کے آئے تھے،
پیپر میں حارث رؤوف اور آصف علی آ گئے ✌️
اور پھر نیوزی لینڈ کے تمام سکیورٹی ایشوز بھی دور ہو گئے 😂✌️ https://t.co/lAQXlwACZg