سرکاری ٹیلی ویژن چینلل PTV کا
ڈرامہ زرد دوپہر
جسے سرکاری سنسر بورڈ نے نشر ہونے کی اجازت بھی دی
کچھ ٹریلر بھی دکھائے گئے ۔۔۔۔۔
اورمذکورہ ڈرامہ کے نشر ہونےاور چند مطلوبہ ٹریلر اور کچھ اقساط کے بعد پابندی بھی لگادی گئی تھی!
اس ڈرامے کے صرف 2 مناظرہ پیش خدمت ہیں
مذکورہ ڈرامے کے یہ 2 مناظرآج کے حالات کو سمجھنے کےلئے ضرور دیکھیئے ۔۔۔!!!
*یہ صرف ایک ٹریلر ہے *
ڈرامے کی بقیہ اقساط بلکہ پوری فلم کا سکرپٹ مکمل ہونے کے قریب ہے اور جلد ہی اس کا ٹریلر بھی جاری کیا جائے گا ۔انشااللہ
👇👇
عنی پاکستان بننے کے بعد ہی یہ سفر شروع ہوچکا تھا۔۔۔!!!
کچھ سمجھ آئی ۔۔۔!!!
سارا ملبہ پاک فوج ،ISI,MI اسٹیبلشمنٹ Establishment پر ڈالنے کی بجائے
جمہوریت کے نام نہاد عملبردار اور ہروقت موقع کی تلاش میں رہنے،ہوس اقتدار کے پجاری اور اکثریت پر اقلیت کے باوجود حکمرانی انجوائے کرنےوالے
سیاست دان Politicians
سویلین انٹیلی جنس ادارے ،پولیس، CTD,FIA etc
Establishment
اشرافیہ Ruling Elite
Establishment
ججز Judges
جرنیل Generals
جرنلسٹس Journalists
(اشرافیہ ،ججز ،جرنیلز،جرنلسٹس یعنی ریاست کے چار ستون)
عدلیہJudiciary
Judicial Establishment
سول بیور��کریسی Bureaucracy
Executive Establishment
کارپوریٹ سیکٹر Carporate Sector
Corporate Establishment
رئیل اسٹیٹ ٹائیکونز Real Estate Tycoons
Real Estate Establishment
میڈیا ٹائیکونز Media Tycoons
Media Establishment
وکلا پاور
Lawyers Establishment
فارن این جی او مافیا /غیرملکی ایجنٹس
Foreig NGO Mafia
Foreign Agents
اور ۔۔۔۔۔
بھی اس میں برابر کے شریک /حصہ دار ہیں بلکہ سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں ہر دور میں یہ طبقات ہمیشہ سرفہرست رہے تھے ،ہیں اور شاید آئندہ بھی رہیں گے اگر معاملات اسی طرح چلتے رہے تو ۔۔۔۔
کیا آپ اس سب سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟؟
پاکستان کے وسیع تر مفاد کی خاطراپنی قیمتی رائےضرور سے ضرور آگاہ کریں
اور
اپنے قیمتی و��ٹ کے ذریعے ضرور اس پول میں بھی اپنا حصہ ڈالیں ۔شکریہ ۔جزاک اللہ
🌹💐🇵🇰���️
یہ تصویر گزشتہ ہفتے بنگلور کے جےنگر میں ایک عام سے آئس کریم پارل�� کی ہے، جہاں ایک باپ اور بیٹی آئس کریم کھاتے ہوئے خوشی کے لمحات بانٹ رہے تھے۔
بہت رش کے باوجود وہ خاموشی سے اندر داخل ہوئے، اپنی پسند کی آئس کریم خریدی اور اس کونے میں بیٹھ گئے۔ باپ، ہندوستان کے امیر ترین بلینئرز اور مشہور شخصیات میں سے ایک تھا اور بیٹی، انگلینڈ کی خاتون اول۔ لیکن ان کے طرزِ عمل میں کہیں کوئی تکبر یا نمود نہیں تھا۔ یہ ایک سادگی اور انکساری کا خوبصورت نمونہ تھا۔
اب آ یا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے
راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ کھمبے اور تاریں ہٹائی جائیں۔
جتنا عرصہ یہ کھمبے یہاں نصب رہے ��س کا کرایہ اور تاروں کا راستہ کلیئر کرنے کے لیے کاٹے گئے درختوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔"
کتنی شاندار خبر ہے
زمین دار سے اگر یہ بجلی کے میٹر کا بھی کرایہ لیتے ہیں تو ہماری زمینوں سے مفت تاریں گزارنے اور کھمبے گاڑنے کا حق انہیں کس نے دیا۔
جیسے موبائل کمپنیاں اپنے ٹاور لگانے کے پیسے دیتی ہیں یہ واپڈا بھی دے اور پرائیویٹ کمپنبیاں بھی دیں۔ یہ زمینیں واپڈا یا آئی پی پی کے باپ کی جاگیر نہیں۔
اس لیے میں اس میں اس تجویز کا اضافہ کرتا ہوں کہ ہر دوسرے کھمبے کا کرایہ بجلی کی سلیب کی طرح بڑھا کر وصول کیا جائے اور بقایا جات اسی طرح جرمانے کے ساتھ وصول کیے جائیں جیسےواپڈا وصول کرتا ہے۔
انڈسٹریلسٹ بابو افسر شاہی اور اشرافیہ کو بجلی چاہیے تو کسان کو کھمبوں کا کرایہ ادا کرو۔
آئین کے آرٹیکل 25 کےُتحت کسان بھی اتنا ہی معزز شہری ہے جتنی یہ سفاک اشرافیہ۔
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کئے پر پچھتاؤ۔
﴿سورۃ الحجرات،۶﴾
@MaryamNSharif Patwario ka passport kia Sabz nahi hay. Koi or surkh, pela , nilah hay ,,, Do PML(N) supporters don’t have Green Passport , they have any other Red or Blue passport, I proudly have a Green Passport, such comments in animosity to Pakistan , hearts us all.