زرداری اور شریف 40سال سے سندھ اور پنجاب کو لوٹ رہے تھے لیکن سندھ اورپنجاب دیوالیہ نہیں ہوا
لیکن عمران خان 2013سے Kpk کو ایمانداری سے چلا رہا تھا اور وہ دیوالیہ ہوگیا
عمران خان کی آڈیوز کو پرسنل کہنا ہے تو یہ ماننا پڑے گا کہ آڈیوز اصل ہیں، اور یہ پرسنل نہیں، وہ شخص وزیراعظم رہا، ہم اسلامی ریاست میں رہتے ہیں، یہاں ایسی گندی گفتگو کسی صورت ممکن نہیں، تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر امر بالمعروف کا درس دیتا ہے۔
افتخار احمد
ہم نےکھیلناہے
جوا
بغیرنکاح عورتوں سے
دوران عدت بھی
غیرفطری رستوں سے
مری ماں کےنام پرزکوت سے
دشمن ممالک سےفنڈزلیکر
زیک گولڈسمتھ کی حماٸت میں صادق خان کےخلاف
مدینہ جیسی مقدس جگہ پر
ریاست مدینہ کےنام سے
مذہبی ٹچ لگاکر
اوریہ شخص امت کالیڈرہے
استغفر الله
#گوگی_پنکی_راج_کا_خاتمہ
وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی لاہور میں اہم ملاقات
دونوں قائدین میں وزیراعظم شہبازشریف کی ماڈل ٹاؤن میں رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات ہوئی
دونوں قائدین نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، معیشت سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا
ایک حلقہ میں الیکشن ہوتا ہے اس حلقہ سے 2 لاکھ 2 ووٹ کاسٹ ہوتا ہے دو ہی امیدوار ہوتے ہیں ایک امیدوار 1 لاکھ 2 ووٹ لیتا ہے جبکہ دوسرا ایک لاکھ ووٹ لے کر دو ووٹوں سے ہار جاتا ہے۔ تو اس حلقہ سے 2 ووٹ زیادہ لے کر جیتنے والا مکمل اور پورے حلقے کا ایم این اے ہو گا کہ نہیں؟؟؟
میرے کپتان نہ تو یہ گھڑی آپکو اکرام نیازی کی طرف سے ملی تھی اور نہ ہی آپکی مرشد جہیز میں لیکر آئ تھی جو بیشرمی کیساتھ آپ اپنی بتا رہے ہیں یہ ریاستِ پاکستان کی گھڑی تھی جس کو آپ نے انتہائ سفاکی کے ساتھ چُرایا اور جہاں میں ملکِ پاکسان کی بدنامی کا سبب بنے
#مرشد_گھڑی_چور
جنرل عاصم منیر نے امر بالمعروف پر چلتے ہوئے آپکو آپکے گھر میں بیٹھے بڑے چوروں کی کرپشن کا بتایا تھا مگر اس وقت امربالمعروف پر چلنے والے عاصم منیر کو عہدے سے ہی ہٹا دیا تھا