کن کتروں کا ایک اور زخمی شوٹر پکڑا گیا۔
کالعدم کن کترا کمیٹی کے پاس ابھی بھی 200 شوٹر موجود ہیں۔
اب بھی کوئی شک باقی ہے؟
اب تک ایک درجن پولیس اہلکار ان کے جتھوں کے ہاتھوں شہید ہوچکی ہیں۔
دو دن سے بیس بار سے زیادہ یہ تقریر سن چکا ہوں یہ Neha Bora ہے انڈین نیشنل سٹوڈنٹ الائنس کی صدر اور بہت ہی کمال کا بولتی ہے آپ کے پاس تھوڑا وقت تو لازمی سنیں پھر سوچیں ہمارے ملک میں کونسا سیاسی لیڈر کونسا سٹوڈنٹ رہنما ایسی گفتگو کر سکتا ہے
کمال کمال کمال👏
Pakistan’s Defence Minister Khawaja Asif dismisses Rajnath Singh’s Bollywood remarks 🇮🇳🇵🇰
No rhetoric can alter the internationally recognized disputed status of Jammu & Kashmir. Pakistan seeks peace, but any aggression or miscalculation will meet a resolute response.
یہ وہ منبر ھے جس پر بیٹھ کر رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خطبہ دیا کرتے تھے۔ انکے بعد اسی منبر پر حضرت ابوبکر صدیق رض اور حضرت عمر فاروق رض بیٹھ کر خطبہ دیا کرتے تھے۔
میں نے کبھی بھارت جیسی گندی جگہ نہیں دیکھی اس سے بھی گندا انکا ذات پات کا نظام ھے میں نے اپنے ہوٹل کے ریسٹورنٹ میں اپنے انڈین ڈرائیور کو کھانے کی دعوت دی جب وہ آ گیا تو ہوٹل والوں نے اُسے اندر نہیں آنے دیا اور مجھے بتایا یہ نچلی ذات کا ھے ادھر کھانا نہیں کھا سکتا پھر میں اُس ہوٹل سے نکل کر اُسے دوسرے بریانی کے ریسٹورنٹ میں گیا وہاں بھی مجھے یہی کہا گیا یہ اندر داخل نہیں ھو سکتا کیونکہ یہ نچلی ذات کا ھے پھر ہمیں ہوٹل کے باہر ٹیبل لگا کر کھانا دیا گیا. سابقہ امریکی سی آئی اے آفیسر
فضل الرحمن کے بیان کے پر پاک فوج نے دل کو چھو لینے والا نغمہ جاری کر دیا۔
نغمہ سننے کے بعد غلاظت کے مٹکے @MoulanaOfficial پر لعنت بھیج کر پاک فوج کے شہداء کے ساتھ عقیدت اور محب وطن ہونے کا ثبوت دیجیے۔
شیئر کرتے جائیے۔۔
پاک فوج کے شہداء کو میرا سلام
فضل الرحمن پر لاکھوں بار لعنت
Pakistan flagged tanker "LAHORE" [IMO: 9913511] has successfully sailed through the Bab-el-Mandeb strait carrying Saudi crude oil despite the self declared houthi blockade.
پیرا فورس غریب کی ریڑھی ضبط کرتے ہوئے نہیں دیکھتی کہ وہ غریب ہے یا بوڑھا ہے یا حافظ ہے ۔ اصول کے مطابق کاروائی کرتی ہے ۔ ڈی جی پیرا فورس
لیکن یہی پیرا فورس جب ناجائز غیر قانونی بڑے پلازوں کو ویگو ڈالوں کو دیکھتی ہے ۔ تو سر سر کہتے زبان نہیں تھکتی ۔
ایران دعویٰ کرتا ہے کہ وہ امت مسیلمہ کا دفاع کررہا ہے جبکہ وہی ایران سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک پر حملوں کے ساتھ یمن میں حوثیوں عراق میں حشدِ شعبی لبنان میں حزب اللہ اور شام میں ہونے والے جرائم میں شریک ہے سعودی وزیر خارجہ
مجوسی اس کائنات کی بدترین قوم ہے
🚨🇮🇳 Manipur Situation is Getting Worse!
Indian Army’s Assam Rifles opened fire on protesters demanding basic rights in the Ukhrul district of Manipur.
Indian Army is making life worse for people in Manipur, Kashmir, Nagaland, Khalistan, and even its own citizens.
پاکستان کی سائنسی کامیابی، لیتھیم کی زمینی شور ِآ ب میں موجودگی کی تصدیق۔ ملک میں اس نوعیت کی یہ پہلی دریافت ہے، مقدار دنیا کے معروف لیتھیم بردار جیوتھرمل شورابوں کے برابر ہے
لیتھیم برقی گاڑیوں کی بیٹریوں، بڑے پیمانے پر توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام اور متعدد جدید ٹیکنالوجیز کا لازمی جزو ہے
بھارتی رپورٹر آپ کس کو مانتے ہو
آدمی ہم صرف لاالہ الااللہ کو مانتے ہیں
رپورٹر آگے جا کر وہ ایک انکل مجھے کہ رہا اللہ اکبر کہو
دوسرا آدمی کون انکل کہ رہا
لڑکی وہ والا
دوسرا آدمی وہ تو میرا بھائی سنجے ہیں اور ہندو ہے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
𝗣𝗜𝗗𝗘 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗙𝗮𝗹𝗹 𝟮𝟬𝟮𝟲 𝗮𝗿𝗲 𝗢𝗣𝗘𝗡
Join Pakistan's leading institute for Economics, Public Policy, Development Studies, Econometrics, and Project Management.
📅 𝗟𝗮𝘀𝘁 𝗗𝗮𝘁𝗲 𝘁𝗼 𝗔𝗽𝗽𝗹𝘆: 𝗔𝘂𝗴𝘂𝘀𝘁 𝟭𝟬, 𝟮𝟬𝟮𝟲
اسلام آباد کے دل میں واقع پٹرول پمپ آئی نائن میں 50 لیٹر کی ٹنکی پمپ والوں نے 61 لیٹر پٹرول بھر دیا اوپر سے دھمکیاں دینے لگے میں 15 پر کال کر کے مدد مانگ لی ۔اور ڈی سی اسلام آباد اور اے سی اسلام آباد سے مدد مانگی تو اسلام آباد انتظامیہ نے تو ایکشن لیا اور دو بندوں کو تھانے میں بند اور پٹرول پمپ کو سیل کر دیا ۔
ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی پاکستان سے سیدھا انڈیا پہنچے ہیں ویسے تو ایران کہتا کہ جو اس جنگ میں ہمارے ساتھ نہی وہ مارا دشمن مگر انڈیا تو صاف اسرائیل کے ساتھ کھڑا مگر ایران کی انڈیا سے محبت کم نہی ہو رہی ہے
آپ کو صرف UAE میں ہندوستانی RAW PR فرموں کے بارے میں معلوم ہوا جو ہندوستانی RAW اور MI6 کا فرنٹ کور ہے۔
دوسرا سامنے کا احاطہ متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی
رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ہیں۔
جو پاکستان کے کرپٹ سیاستدانوں کے پیسے کو لانڈر کرنے کے لیے کام کرتے ہیں ان کا مقصد پاکستان کا سارا پیسہ نکالنا ہے اور پاکستان ڈیفالٹ کرنا ہے
زیادہ تر اصلی ریاستی ایجنٹ ہندوستانی ہیں وہ فرنٹ مین کے طور پر کام کرتے ہیں۔
اگر آپ دبئی ہلز، ایمیریٹس ہلز، عجمان، راس الخیمہ، ام القین میں دیکھیں تو پی پی پی اور کئی سیاستدانوں کی جائیدادیں اور پراجیکٹس ہیں۔
آپ کو کیوں لگتا ہے کہ اختر مینگل اور پی پی پی کے ایم پی ایز اکثر دبئی کا سفر کرتے ہیں اور سب کے پاس دبئی کے گولڈن ویزے ہیں؟
بھارتی سیاست دانوں، تاجروں اور پاکستانی سیاست دانوں کا سب سے بڑا فرنٹ مین ڈنابے پروجیکٹس کی رضوان ساجن
ہے۔
نئی دہلی میں جنتر منتر سے واپسی پر پولیس نے جامعہ ملیہ کے 5 مسلمان طالبعلموں کو حراست میں لیا ۔ ان کو لیکر نامعلوم مقام پر جارہے تھے کہ ایک صحافی اور سماجی کارکن نے ان کا پیچھا کیا اور راستے میں روک لیا ۔ پولیس کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
🚨🇮🇳 INDIAN ARMY REAL FACE EXPOSED
A video from India is going viral in which several top-ranking Indian Army officers are telling Muslim shopkeepers to close their shops, saying, “Muslim shops are not allowed in Hindu areas.”
This is how minorities are being treated in India.
پاکستانی قوم کی قسمت کبھی نہیں بدلے گی اگر آپ صرف بریانی کی پلیٹ، "بھٹو زندہ ہے" یا "نیا پاکستان" کے نعروں، یا پھر پشتون اور نسلی کارڈ جیسے نعروں کی بنیاد پر ووٹ دیتے رہے۔ آپ کو کارکردگی اور اس بات کو مدنظر رکھ کر ووٹ دینا چاہیے کہ کون آپ کی زندگیوں میں بہتری لا سکتا ہے۔ آپ تو ماہانہ بل ادا کرنے، راشن خریدنے، یا بچوں کی تعلیم اور گھر کا کرایہ ادا کرنے کی استطاعت بھی نہیں رکھتے۔ ووٹ دینے سے پہلے عقل مندی کا مظاہرہ کریں اور سوچ بچار کریں؛ محض نعروں کے پیچھے نہ بھاگیں۔