🚨#Breaking | One Palestinian was martyred and several others injured in an Israeli drone strike near Muawiya Mosque in the Al-Mawasi area of Rafah, southern Gaza Strip.
لن نعتذر عن قول الحقيقة، ولن نستأذن أحدًا كي نتحدث عن فلسطين .
لا حياد أمام الظلم، ولا صمت أمام المأساة .
فلسطين ليست عبئًا على حديثنا، بل عارٌ على ضمير العالم صمته عنها .
قاسم خان کا انکشاف 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
100 کھرب روپے کے قرضے نے پاکستان کا دیوالیہ نکال دیا ہے۔ سعودی قرضہ مزید تین ماہ تک 3 فیصد سود ہر سہارا دے گا۔ نوٹ چھاپنے والا پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس پہلے ہی قرضے کے عوض مفت اسٹیٹ بینک کو بیچ کر آئی ایم ایف کے کنٹرول میں جاچکا ہے۔ چین نے بھی پیمنٹ نا ہونے اور مبینہ طور پر عاصم منیر کی ان کیخلاف امریکہ کو جاسوسی کرنے کا الزام لگا کر فوجی ساز و سامان دینا بند کردیا ہے۔ اگلی ڈیمانڈ ایٹمی ہتھیاروں اور نیشنل سیکورٹی پر ہوگئ۔ عمران خان سچا نکلا، اور ڈفرز ڈفرز نکلے۔
مطالعہ پاکستان میں جو تاج محل پڑھایا گیا ہے کیا وہ درست ہے یا حقیقت کچھ اور ہے؟
یہ کس کی محبت کی یادگار ہے،حقیقت کیا ہے؟
اس کی دیواروں پر کس کی محبت کی یادگاریں کنداں کی گئی ہیں؟
محض پانچ منٹ میں شاندار حقائق سے واقفیت حاصل کریں !
تم قرآن پڑھنے والے بچوں کومارتےہو
تمھیں شرم نہیں آتی
بچوں کو مدرسوں میں مارنے والے اساتذہ کے لیے
عطاءالمؤمن شاہ بخاری کا ایک بہت ہی اہم ویڈیو کلپ
#آفاق_سومرو
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل سچا نکلا، مولانا فضل الرحمٰن کی ڈبل گیم پکڑی گئی محسن نقوی نے ایکسپوز کردیا 🔥🔥
مولانا ہمیں کہتے تھے گورنر راج لگاؤ، ان سے ہماری جان چھڑاو نقوی۔ یہ لوگ بہت زیادہ خطرناک ہیں۔ پی ٹی آئی والوں کو ٹھکانے لگاؤ۔ میں سارے ثبوت دینے کیلئے تیار ہوں۔ مولانا مزاکرات کا ڈھونگ رچا رہے تھے۔
غزہ کے مظلوم بچے برازیل کے چوتھی بار منتخب ہونے والے
80 سالہ صدر لولا ڈی سلوا کو مبارکباد پیش کررہے ہیں
یاد رہے لولا ڈی سلوا فلسطین غزہ کی گزشتہ 40 سالوں سے حمایت مدد کرتا آرہا ہے
برازیل کے حالیہ الیکشن میں اسرائیل نواز بولسونارو کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
جس کو امریکا نے برازیل سے فرار کراکر امریکا منتقل کیا تاکہ اسے جیل نہ ہوسکے ⬇️
"میں اپنے چار بچوں کو ڈھونڈ رہا ہوں".
غزہ میں یہ درد ناک منظر دنیا کو یاد ہے، جب ہمارا ایک فلسطینی بھائی خونی قاتل اسرائیل کی بمباری کے بعد ملبے میں اپنے بچوں کو ڈھونڈ رہے تھے؟ ؟ ؟
عمران خان کے پرانے انٹرویو کا چھوٹا سا یادگار حصہ جہاں وہ کھل کر دل کی بات کر رہے ہیں۔
کیسا بےلوث، محب وطن پاکستانی آج وطن سے محبت کی سزا کاٹ رہا ہے۔ :(
پشاور میں زلزلہ نہیں آیا بلکہ خان کو ووٹ دینے پر انتقاب میں یہ 12 دنوں میں ایک اللہ کے ولی کی نیک حکومت برطرف کر کے تباہی شروع کی گئی ہے
جنہوں نے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا اور ایک نیک و مخلص قیادت کو ہٹا کر تباہی کی بنیاد رکھی، تاریخ انہیں اور ان کے مظالم کو کبھی معاف نہیں کرے گی
عوام اپنے حقوق اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔۔
Admin