💥پاکستان سیکورٹی فورسز نے ڈی چوک خالی کردیا۔۔
عوام پر گولی چلانے سے انکار کر دیا۔۔
راولپنڈی اسلام آباد کی عوام گھروں سے نکل کرڈی چوک پہنچیں اور اپنے بھائیوں کیلئے پانی اور کھانے کی اشیاء لائیں۔
نعیم حیدر پنجوتھہ
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا،اس کے خلاف۔۔۔اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں