I am not the one who will be with you when everything is over, but the person who will face everything with you, I can't give you anything better than this.
سیاسی جماعتوں کے اسکولوں میں داخل ہونے اور وہاں تقریبات منعقد کرنے پر پابندی عائد کر رہا ہوں
کلاس رومز سیکھنے کے لیے ہوتے ہیں، سیاست کے لیے نہیں۔ بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، سیاسی تقاریر کی نہیں
تھلاپتی وجے، وزیر اعلیٰ تمل ناڈو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ نیک اعمال کرنے اور ہر برائی سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ہمارے ہر نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین
”عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔“- سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
#AsimLaw
”میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے.“- سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی#RetweetImranKhan
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ آیت اللہ تعالیٰ کی عظمت، کبریائی اور حقیقی بادشاہت کو بیان کرتی ہے۔ 🤍✨
دنیا کی ہر حکومت اور ہر طاقت عارضی ہے، مگر اللہ تعالیٰ کی بادشاہت ہمیشہ رہنے والی ہے۔ وہی حقیقی حاکم، مالک اور ہر چیز پر کامل قدرت رکھنے والا ہے۔