@ChParvezElahi وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ 18 سال سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں گورنمنٹ سے منظور شدہ سیٹوں پر کام کرنے والے PRSP سے اب PHFMC کے ملازمین کو ریگولر کیا جائے.
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ 18 سال سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں گورنمنٹ سے منظور شدہ سیٹوں پر کام کرنے والے PRSP سے اب PHFMC کے ملازمین کو ریگولر کیا جائے.
#پی_ایچ_ایف_ایم_سی_ملازمین_کو_ریگولر_کرو@DunyaNews @PSHDept @ImranKhanPTI
تنخواہ پر ڈبل کام لے رہی ہے اور 17 سال سے کام کرنے والے ملاز��ین کو ابھی تک کنٹرکٹ پر رکھا ہوا ہے ۔ریگولر نہیں کر رہے۔خدارا میری آواز کو اعلہ حکام تک پنچا دیں
@SHABAZGIL محکمہ صحت میں
پی ایچ ایف ایم سی PHFMC کمپنی نان پرافٹ ایبل ہے مطلب گورنمنٹ ملازمین کے برابر مراعات اس کا مین ایجنڈا ہے ۔جس کی پاسداری کی دھچیاں اڑائی جا رہی ہیں ۔اور لا قانونیت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔فرعونیت عروج پر ہے۔
یکم جولائی2017 سے ملازمین کو بہت ہی قلیل فکسڈ
@ImranKhanPTI Plz plz phfmc employees ko regular kr dien.17 Saal se health department punjab mien job krne k bawjood Hum contrect pe hn.salary bhi sirf 18000 ha.Dispenser ki