بریکنگ نیوز 🚨جیو نیوز کے پروگرام میں ریما عمر کا دبنگ تجزیہ۔ طاقتور لوگوں کو رگڑ کر رکھ دیا۔ حق سچ کھل کر بیان کر گئی 🔥🔥
ہم کھل کر بات نہیں کر سکتے، اگر ہم کہتے ہیں یہ نظام ناکام ہو گیا تو ہمیں بتانا چاہیے، اس نظام کے اصل کھلاڑی کون تھے۔ ہمیں بتایا گیا ہائیبرڈ نظام اس لیے ضروری ہے کہ ہمیں عمران خان کا چیلنج ہے۔ معیشت مضبوط کرنی ہے اور دہشتگردی پر قابو پانا ہے کیا ہم نے یہ سب کچھ اچیو کر لیا۔ جواب ہے ہم بری طرح سے ناکام ہوگئے۔ اچھی خاصی چلتی پھرتی حکومت کو رجیم چینج آپریشن کرکے آپ نے باہر کردیا، وہی پرانے ناکام اپنے لوگوں کو آپ لے آئے، جو پچھلے 35، 40 سالوں سے آپ کے اس کلیپس سسٹم کا حصے رہے ہیں۔ اگر آپ واقعی تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو فری اینڈ فیئر الیکشن ہونے دیں، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں، جمہوری طریقے سے قوم جسے لائے اسے چلنے دیں، کوئی رکاوٹ نہ ڈالیں پھر دیکھیں کیسے ملک بہتر نہیں ہوتا۔
عمران خان نے پچھلی حکومت میں زبردست کام کیے، مدر اینڈ چائلڈ کلینکس بہت زبردست منصوبے تھے،
مریم نواز نے انہیں منصبوں پر اپنی تصویریں لگا دی ہیں،
میانوالی میں عمران خان نے ہسپتال بنوایا وہاں مریم نواز نے اس ہسپتال کا نام اپنے نام پر منصوب کر دیا، بس یہی ہو رہا ہے، محمد مالک
عمران خان نے اپنے بیٹے سے صاف کہ دیا کہ آپ میں Passion (جذبہ) نہیں، کرکٹر نہیں بن سکتے۔ ادھر نواز شریف اور آصف زرداری نے اپنی نالائق اولادوں کو وزیر اعظم بنانے کے لیے پورے ملک کا حشر نشر کر کے رکھ دیا ہے۔ کروڑوں نوجوانوں کا مستقبل برباد کر دیا ہے۔ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جب جمہوریت عروج پر ہو ، خوشحالی ہو ، قانون کا بول بالا ہو ، مہنگائی ختم ہو چکی ہو ، پیٹرول سستا ہو ، تعلیم کی سہولت اور علاج بہترین ملے وہ بھی مفت : ایسی صورت میں سیاسی جلسے واقعی "غیر ضروری" ہوتے ہیں۔
وہ کہتے ہیں عمران خان کی مقبولیت نہیں ۔۔۔۔وہ کہتے ہیں عمران خان کے لیے نکلتا کوئی نہیں ۔۔۔۔ وہ کہتے ہیں ہمارے لیے عمران خان مان ہی نہیں رکھتا ۔۔۔تو پھر لوگوں کے گھروں میں چھاپے کیوں ؟؟؟
پھر وکلاء کو ریلی نکالنے سے روکا کیوں جا رہا ہے ؟؟
جنرل عاصم منیر کی قید میں عمران خان کے تین سال👇🏽👇🏽
پہلےجنرل باجوہ اور ندیم انجم نے اور پھر ندیم انجم اور جنرل عاصم منیر کی جوڑی نے عمران خان کو فتح کرنیکی کوشش کی، ناکامی کے بعد انہیں توڑنے کی کوشش کی ہر حربہ ہر ظلم کیا گیا یہاں تک کہ خان کو توڑنے کیلیے اڑھائی سو جھوٹے مقدمات درج کیے گئے
جنرل باجوہ ندیم عاصم کو یقین تھا کہ نواز زرداری شہباز مریم محترمہ بینظیر کی طرح عمران خان بھی NRO مانگےگا سرنڈر کرےگا رہائی اور اقتدار کی فریاد کرے گا لیکن انکی یہ حسرت پوری نہ ہوئی
خان کو اٹک جیل کی کال کوٹھڑی میں میں کیڑے مکوڑے مٹی کیچڑ زدہ فرش پر لٹایا گیا دال روٹی دی گئی
جنرل عاصم منیر کو یقین دلایا گیا تھا کہ سر صرف سات دنوں میں یہ آپ کے قدموں میں ہوگا یہ نشہ کرتا ہے ہم انکا نشہ بند کردینگے وہ تڑپے گا اور پتا چلا کہ نشہ کرنے والی اطلاع غلط ہے اور خان نے جیل میں صرف ایکسرسائز والی سائیکل مانگی
اٹک سے اڈیالہ منتقل کیا گیا تین سالوں میں کم از کم تین سو مرتبہ خان کو توڑنے کی کوشش کی گئی امریکہ برطانیہ عرب ممالک سے لوگوں کو بلاکر جیل بھیجا گیا خان کی فیملی کو توڑنے کی کوشش کی گئی
پارٹی راہنماؤں کو وکلا کے ذریعے کوشش کی گئی لیکن ندارد ۔۔ پھر فسطائی حربے قید تنہائی ، روشنی بند ، پانی بند، بجلی بند کرکے اور بچوں بہنوں سے ملاقاتیں بند کرکے بھی دیکھ لیا لیکن جنرل صاحب کی حسرت پوری نہ ہوسکی
عمران خان دشمنی میں جنرل صاحب کا تین سالہ ٹینور مٹی میں مل گیا
پھر آئین توڑا گیا عدلیہ توڑی گئی فوج کا انتظامی مشاورتی ڈھانچہ مسمار کیا گا فیلڈ مارشل سے سالار اعظم بنے پانچ ستارے سجائے تاحیات تاوفات استثنی لینا پڑا اور پانچ سالہ نئی ملازمت
اور تین سال آٹھ ماہ بعد سرعام اپنی شکست کا اعلان کرنا پڑا کہ سسٹم کولیپس کرگیا
اور عمران خان ختم شُد سے سسٹم تباہ شُد تک نوبت آچکی ہے
عوام عمران خاں کے ساتھ ہیں وہ قید میں بھی عزت شہرت استقامت سے مالامال ہے اور جنرل صاحب GHQ میں بیٹھ کر بھی خوفزدہ، انکے اب تک کے تمام منصوبے ناکام ہوچکے ہیں
بیشک سب سے بڑا منصوبہ ساز اللہ تعالیٰ ہے
آئی ایم ایف اسپیکر کی تنخواہ 13 لاکھ کرنے کی اجازت دیتا ہے، پنجاب کابینہ کی تنخواہ 700 % بڑھانے کی اجازت دیتا ہے، بعد از ریٹائرمنٹ 2 ہزار مفت یونٹ، ہزار لیٹر پیٹرول کی اجازت دیتا ہے، اربوں کے گورنمنٹ ہاؤسز بنانے کی اجازت دیتا ہے۔ بس جہاں عوام کو ریلیف ملے وہاں IMF غصہ کر جاتا ہے، احمد وڑائچ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ahmadwaraichh
جسٹس یحی خان اور جسٹس عالیہ نیلم کے دور میں اگر ایک کورٹ رپورٹر کے ساتھ یہ ہورہا ہے تو عام سیاسی ورکرز کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا ؟ ویسے یہ پولیس والے انسان ہیں یا درندے ؟؟؟
عمران خان پاکستان میں بیرونی مداخلت کے سخت خلاف تھے اور یہ وہ پہلے دن سے تھے۔
اس وقت عمران خان کو پاکستان کا مشہور ترین لیڈر ہے ،کسی بچے سے پوچھ لیں وہ بھی عمران خان کا نام لے گا۔
زلفی بخاری