بریکنگ نیوز 🚨سب سے زیادہ قیمتی کلپ آگیا 🔥🔥
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم چھا گئی، اب تک کی اعلیٰ VIDEO بنا ڈالی، شاندار میڈیا کمپئین کرڈالی۔ عمدہ ویڈیو لانچ کردی۔ سینئیر صحافی وجاہت سعید نے اپنے ویلاگ میں چلا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کردیا۔
منڈی بہاؤالدین سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چودھری کو، جو 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے پشاور میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے تھے، مبینہ طور پر لاپتا کر دیا گیا ہے، اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک امر ہے کہ آج پاکستان میں ایک منتخب رکنِ قومی اسمبلی بھی محفوظ نہیں۔ اگر ایک رکنِ پارلیمنٹ کو بھی بغیر کسی قانونی جواز کے اٹھا لیا جائے اور اس کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہ کی جائیں تو عام شہری کے تحفظ اور بنیادی حقوق کا کیا بنے گا۔ یہ ملک آئین اور قانون کے تحت چلنا چاہیے، کسی کی مرضی اور طاقت کے زور پر نہیں۔سیاسی اختلاف کی بنیاد پر منتخب نمائندوں کو دبانا، دھمکانا یا لاپتا کرنا جمہوریت پر کھلا حملہ ہے۔ حاجی امتیاز احمد چودھری کو فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے۔ اگر انہیں حراست میں لیا گیا ہے تو قانون کے مطابق ان کی گرفتاری ظاہر کی جائے، وجوہات بتائی جائیں اور انہیں تمام قانونی حقوق فراہم کیے جائیں۔ خاموشی اور جبری گمشدگی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
ہم 3 عورتیں کھڑی ہیں، جتنے کیسز بنانے ہیں، بنا دو، کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار دو گے، ہم نہیں ڈرتے۔ ہم شہادت قبول کر لیں گے، لیکن اپنے بھائی اور اپنے مُلک کے لیے کھڑے رہیں گے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہمیں نوکریوں سے نکلوائیں یا فائر وال لگوا کر ریچ ختم کریں ۔۔ بیانیہ آپ سے پھر بھی نہیں بن سکے گا۔وجوہات:
۱)آپ ظالم ہیں۔
۲)حکومت نالائق اور کرپٹ ہے۔
۳) آپ کے بھرتی شدہ ٹاؤٹس نالائق اور ایکسپوز ہو چکے ہیں۔ ۴)عمران خان جھکا نہیں ہے۔
ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا