راولپنڈی سے ایک اور افسوناک خبر بتائی جا رہی ۔۔
تحصیل ٹیکسلا کے ایک غریب محلے ��ی فضا آہوں اور سسکیوں سے بوجھل تھی جب ایک محنت کش باپ، جو اپنے تین معصوم بچوں کے لیے روزی روٹی کی تگ و دو میں دن رات ایک کرتا تھا، پولیس کی مبینہ بربریت کا نشانہ بن گیا۔ عینی شاہدین اور ورثاء کے بیانات کے مطاب�� یہ دردناک داستان اس وقت شروع ہوئی جب چند پولیس اہلکاروں نے اسے بلا جواز اپنی تحویل میں لیا اور کسی بھی قانونی کارروائی یا پوچھ گچھ کے دائرے سے باہر نکل کر اس پر تشدد کا بلا دریغ سلسلہ شروع کر دیا۔ کڑی دھوپ اور وحشیانہ تشدد کے دوران جب مقتول کی ہمت جواب دینے لگی تو اس نے گھٹی ہوئی آواز میں پانی کا ایک گھونٹ مانگا، مگر قانون کے پاسبان بنے اے ایس آئی کاشف، کانسٹیبل سہیل اور کانسٹیبل قدیر پر اس التجا کا کوئی اثر نہ ہوا اور وہ اس تڑپتے ہوئے انسان کی حالت کا تماشہ دیکھتے رہے۔ گرد و پیش میں موجود ورثاء اور مقامی لوگ مسلسل گڑگڑاتے رہے کہ اسے فوری ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ��س کی جان بچائی جا سکے، لیکن بے حسی کی چادر اوڑھے ان اہلکاروں نے کسی کی ایک ��ہ سنی۔ بالاخر جب حالات قابو سے باہر ہونے لگے تو لواحقین نے ہمت کر کے زبردستی مقتول کو پولیس کی قید سے نکالا اور قریب ترین ہسپتال کی طرف بھاگے، جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد دل دہلا دینے والی تصدیق کی کہ وہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے، یعنی جائے وقوعہ پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ چکا تھا۔ اس سانحے کے بعد جہاں ایک ہنستا کھیلتا گھرانہ اجڑ گیا، وہیں تین معصوم بچے بیک وقت اپنے باپ کی شفقت اور روزی روٹی کے واحد وسیلے سے محروم ہو کر یتیم ہو گئے۔ سب سے تلخ حقیقت یہ ہے کہ اس غریب اور بے بس خاندان کی مالی حالت ایسی نہیں کہ وہ عدالتوں کے چکر کاٹ کر اس طاقتور پولیس گردی کا مقا��لہ کر سکیں یا کسی مہنگے وکیل کی خدمات حاصل کر سکیں۔ اب اس مظلوم خاندان کی تمام تر نظریں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اس دعوے پر ٹکی ہیں کہ ان کی حکومت ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، اور وہ ان یتیم بچوں کی فریاد سن کر ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گی۔۔۔۔
@OfficialDPRPP @RwpPolice @CommissionerRwp @DCRawalpindi @hishamelahi @ajmaljami @HRCPakistan @CCD_Punjab @CMpunjabMNS
کپڑے دیکھیں چہروں پرماسک دیکھیں یہ کوئی اسرائیلی فوج کےبندے نہیں ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کےاداروں کے دہشت گرد ہیں صوبا��ی وزیر فضل شکورکواغواکرنے کے لیے سیدھی گولیاں چلارہے ہیں ۔پاکستان کے نام کے آگے سے اب لفظ جمہوریہ ہٹا دینا چاہیے کیونکہ پاکستان میں اب ٹکے کی جمہوریت نہیں بچی
میں کافی وقت سے یہاں ہوں۔ تقریباً 2019 سے۔
لیکن اب میں نے اس لائف سٹائل کو چھوڑنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔
اس لائف سٹائل میں پاکستان جیسے ملک میں صرف دھوکہ اور فراڈ ہے۔ اگر آپ اپنی عزت نفس کا سودا کر سکتے ہیں تو ضرور ٹرائی کریں اس کو۔
باقی اس لائف سٹائل میں ایک چیز جو میں نے ۔۔
@Wajibull@Hotbull95 Mjy bakwas pasnd ni. Jo b dil ho bakwas start kr do.
Yaha bakwas k se pehly sabot pesh kro. Sabot na pesh kia to agla tweet bardasht ni kr pao gay
میں زیادہ دلچسپی لیتی نظر نہیں آتی ۔ ایسا سب کپلز کے ساتھ نہیں لیکن ہماری کپلز کے ساتھ رہتے ہوئے اور فورم پر کافی وقت صرف کر کے یہ چیز دیکھی کہ عورت اس کام میں بہت کم شامل ہے۔۔زیادہ مردوں نے اپنی حوس مٹانے کے لیے عورت کو اس کام میں شامل کیا۔ یہ ایک تلخ اور سچی حقیقت ہے۔
نہیں دیکھنا اپ کی وائف کے ساتھ کیونکہ مجھے برا لگتا ہے۔
مجھے کچھ گڑ بڑ لگی سو میں نے اگے جانے سے صاف انکار کر دیا۔ بعد میں بیگم نے بتایا کہ وہ صرف مجھ تک رسائی چاہتے تھے۔ مجھے استمال کر کےاپ کو انھوں نے صرف باتوں میں ہی الجھانا تھا۔ جو کہ میں پہلے ہی سمجھ چکا تھا۔
Either his wife agree or not with me. But my wife shd obey his orders.
Anyways i taught them a gud lesson.
But here this forum is full of non sense and bastard ppl.
With this type of behaviour no body,s wife will agree. Even agreed will be disagreed