شمالی وزیرستان GOC نعیم اختر نے انتہایی ظالمانہ طریقے اور بےشرمی سے عید الرحمان، زاكیم اور جلال کو 10 دنوں سے حبس بیجا میں رکھا ہے۔ جس کے خلاف 7 دنوں سے میر علی میں دھرنا جاری ہے۔ اب پلان بی کے مطابق دھرنا میر علی چوک سے میران شاہ پریس کلب منتقل کیا جائے گا۔
#ReleasePTMActivists
کراچی پریس کلب کے سامنے بیٹھ کر میڈیا کی کورئج حوالے سے بہت پہلے سے ناامید ہوچکے ہیں لیکن اب ہمارے لئے احتجاجی مظاہرہ یا پرامن مارچ کرنا بھی مشکل بنایا گیا ہے۔
#karachiPolice#ReleaseZakirMajeedBaloch
کیا آپکا دل نہیں پھٹتا اتنی مائیں بہنیں بیٹیاں یوں سڑک پر دیکھ کر جن کا مطالبہ صرف یہ کہ پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی کے ٹارچر سیل سے انکے پیارے رہا کئے جائیں
Nothing judges the real character and worth of a person with more brutal honesty than history. And those it shames have nowhere to run, no place to hide. So here it is: history, person, shame.
@BdTamiz@Rafi_Shaair سر انکے امبھ لینے سے زیادہ اہم انکی کی گئی بات ہے😁
اصولا تو انکی بات کی تحقیق ہونی چاہیے باقی وہ امبھ چوپیں یا ہندوانا کھائیں وہ انکی مرضی😂😂
یہ سارے کرکٹرز کو ریاکاری کی بیماری کیوں لاحق رہتی ہے؟
نماز تو گھوڑے پر بیٹھ کر بھی پڑھی جا سکتی ہے، گاڑی میں ادا کی جا سکتی تھی۔
بغیر فلم کیے بھی قبول ہو سکتی ہے۔
تو اس سارے تھیٹر کا کیا مقاصد؟
https://t.co/QUJyeNbOEq
ایمانداری سے بتاو تو یہ آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ بغض ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ عمران خان چار سال حکومت میں رہا اور کسی ایک چیز کی زمہ داری وہ نہیں لے رہا کہتا ہے کہ باجوہ سب کچھ کروا رہا تھا۔۔ اس وقت کی ویڈیوز آن ریکارڈ ہے کہ یہ کہہ رہا تھا اور اپ لوگ ہمیں بتا رہے تھے یہ ماسٹر سٹروک ہے یہ سرپرائز دے دیا وغیرہ وغیرہ۔۔ فون ٹیپنگ پر انکی گفتگو سن لے۔۔ کیسے جسٹیفائی کر رہا تھا۔
آپ لوگ رواداری کو دوسرے بندے کمزوری سمجھتے ہو۔ ہم انڈیا پاکستان کہ ساتھ ڈایلاگ کہ حامی ہے تو اپنے سیاستدان تو پہلے بیٹھے خود۔۔
عمران کو سو فیصد یقین تھا کہ اسٹبلشمنٹ اس کی طرف سے کھیلے گی۔۔ اس لئے اس نے ففھیوں اور یوتھیوں کی فوج بنائی جو ہر اختلاف کرنے والے کو غلیظ گالیاں دیتے۔
اب جب راستے الگ ہو گئے تو آپ کو لگا کہ چڑھائی کر دو اور 9 مئی کہ بعد ۱۱ یا غالباً ۱۲ تک آپ محاز جیت چکے تھے تو آپ فرما رہے ھے کہ دوبارہ گرفتار کیا تو ایسا ہی ردعمل آئے گا۔۔۔
اب آپ فرمائے کیسا ردعمل ۔۔۔؟
اور اب کیا فرما رہے ہے کہ ہمارے لوگ ہی نہیں ۔۔۔
صرف ایک بار جیل جا کر ان سے پوچھو کہ ان پر کیا گزر رہی ہے۔۔
اور بے شک وہ آپ سب سے زیادہ شدید ، مہلک، تیزابی بلکہ زہریلے یوتھیے تھے جن کو یہ سب کرتے وقت کچھ نہ یاد آیا۔
Cobbling together #PTI by lure of power & perks was bad. What’s terrible is to coerce people to leave by flagrant violation of fundamental rights. What’s worse? The #army architects of the IK project going free & Gen Bajwa who stole the 2018 elections sitting pretty with the COAS
@State_SCA It's not only a fake travel advisory but also a fake campaign about US is launched by the PTI social media team on the instruction of their leader @ImranKhanPTI.
He lied about American conspiracy and tried to fool his followers. They had hashtag "Absolutely not" based on lies.
لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی تکلیف کو سب سے پہلے میں نے اپنی ماں کی گود میں محسوس کیا 1947 میں جموں سے پاکستان کی طرف ہجرت میں میری نانی کو میری ماں کے سامنے اغوا کیا گیا میری ماں ساری عمر اپنی ماں کے لئے روتی رہی ، آج بھی پاکستان میں ہزاروں مائیں اپنے لاپتہ بیٹوں کے لیے روتی ہیں
A man who could’ve easily gotten any ministry of his choice with a prospect of even becoming the President of the country back in 2018 but he declined a voyage in establishment’s boat. The only man to leave Project Imran at its peak.A lot of people owe an apology to Javed Hashmi.
Rights activist and lawyer Jibran Nasir has been picked up from near his home by unidentified persons. At least 15 to 20 armed men, forced him out of his vehicle near his home and took him away