@PTIofficial دادی جب کوئی قید میں ہو تو ساتھ لشکر نہیں بٹھا دیتے وہ اکیلا جب ہوتا ہے تو انزائٹی ہوتی ہی ہے۔ یہ کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ اسے کیسے انزائٹی ہو گئ۔ پڑھے لکھے لوگ جب ایسی چولیاں مارنے لگیں تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔
Afghan Taliban "Delta Post" has been destroyed 🚀
Watch the complete video & observe how conventional army can destroy a ragtag militia in proper manner.
Brilliance by Pakistan Army at a glance 🚨
Visuals showing Pakistani forces firing a volley of mortars tonight towards Afghan Taliban positions as part of Pakistan’s offensive operations at the western border:
زخہ خیل، لنڈی کوتل، خیبر کے قریب پاکستانی جانب سے کھینچی گئی تصویر میں افغان جانب طالبان کی پوسٹوں کو جلتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ افظار کے وقت افغانستان کی طرف سے پاکستانی سرحدی علاقوں میں فائرنگ کی گئ جسکا جواب دیا گیا۔ اور کئ پوسٹیں چوم کے رکھ دی ہیں پاکستان نے۔
#CyberShark
ویڈیو کو زرا دیکھو۔ دیکھ لیا؟
دوبارہ دیکھو۔ بلکہ غور سے دیکھو کیونکہ آپ کی یاداشت خراب ہے۔
یہ افغانڈوز کا ایک ایمبولینس 1122 پر دہشت گر دانہ حملہ ہے۔
پاکستان جب ایسے بزدل دہ شت گردوں کے ٹھکانوں کو اڑاتا ہے آپ ہی انکی سپورٹ میں جھوٹ پھیلا کر چیخ رہے ہوتے ہو۔
@WakeelMubariz ٹھیک ہے ہمیں منظور ہے ایسے تو پھر ایسے ہی صحیح مگر اب میزائل کے جواب میں میزائل والی بات کر تو دی ہے بس اب ہمارے مسلمانوں کا ناک نا کٹا دینا یہ نا ہو کہ میزائل کے بدلے انار پاکستان کی طرف پھینکنا شروع کر دو۔ اور ائیر فورس کے مقابلے چرسی جہاز لانچ کر دو۔
سہیل آفریدی سے بے جا مطالبات نہ کیے جائیں!!
سہیل آفریدی نے کبھی نہیں کہا تھا کہ ۔۔۔
میں کے پی میں امن لاؤنگا،
میں کے پی کا قرضہ کم کردونگا،
میں کے پی میں کرپشن ختم کردونگا،
میں کے پی میں لوڈ شیڈنگ ختم کردونگا،
میں کے پی میں سکول اور یونیورسٹیاں بناؤنگا،
میں کے پی میں اسپتال بناؤنگا،
میں کے پی میں سڑکیں اور پل بناؤنگا،
اس نے تو ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا۔
اس نے صرف تین چیزوں کا وعدہ کیا تھا اور انہی پر ��سکا فوکس ہے۔
📍پہلی یہ کہ میں ٹی ٹی پی یا خارجیوں کے خلاف کاروائیاں بند کروا دونگا۔
📍دوسری یہ کہ میں افغانیوں کا انخلا روکوا دونگا بلکہ یہ بھی کہا کہ کے پی انہی کی سرزمین ہے اور انکو پکی شہریت دونگا۔
📍تیسری یہ کہ عمران خان کو کسی اور جیل میں شفٹ نہیں ہونے دونگا۔
لہذا سہیل آفریدی سے باقی مطالبات کر کے اسکو ڈسٹرب کرنے کے بجائے انہی تین چیزوں پر فوکس کرنے دیا جائے۔
#KhyberPakhtunkhwa
#Pakistan
@SdqJaan جاہلوں کے استادو خیبر حکومت نے کتنی طرقی کی ہے وہاں صادق الامین کی حکومت ہے، ہم تب ہی آپ کے ساتھ ہونگے جب آپ اپنے حکومتی ایریا کو ترقی دینے کے قابل ہوگے۔ آپ جیسے خیبر کو اپنے وائرس سے خراب کیا ویسے پورے پاکستان کو خراب کرنے پر تُلے ہوۓ ہو۔
@ImranRiazKhan جاہلوں کے استادو خیبر حکومت نے کتنی طرقی کی ہے وہاں صادق الامین کی حکومت ہے، ہم تب ہی آپ کے ساتھ ہونگے جب آپ اپنے حکومتی ایریا کو ترقی دینے کے قابل ہوگے۔ آپ جیسے خیبر کو اپنے وائرس سے خراب کیا ویسے پورے پاکست��ن کو خراب کرنے پر تُلے ہوۓ ہو۔
@IntelPk_ یہ یوتھڑاکوئی ڈنـــگرہےجودن رات چــــولیاں مارتارہتاہے۔انکے پاس نا علم ہے،ناعقل۔پاکستان نےکب مزاکرات سےمنع کیا؟مزاکرات کےلئےتوافغان حکومت ہی نہیں مان رہی تھی۔ وہ تو اپنی غلطی ہی تسلیم نہیں کرتے تھے تو مزاکرات کس پوائنٹ پر ہوتے؟ بس لاتوں کے بھوتوں کو لاتوں سے ٹیبل ٹالک پر لاۓ ہیں۔
@MKAchakzaiPKMAP جاہل ڈنگر اچکزئی صاحب روز ہم ��ہداء کے جسد خاکی اٹھارہے ہیں اور پچھلے تین چار سال سے سینکڑون بار کہہ چکے ہیں مزاکرات کی بات کر چکے ہیں ثالثی کے لئے عرب و چین کو درمیان میں لا چکے ہین اسکے باوجود یہ دہشت گردی کرانا ختم نہیں کر رہے تھے تو لاتوں کے بھوتوں کو لاتوں سے سمجھانا پرڑا۔