عمران خان کو گرفتار کرنے کا آرڈر پاس ہوا تو 15 منٹ میں عملدرآمد ہوا اور پولیس گرفتار کرنے پہنچ گئی لیکن آج سپریم کورٹ نے 2 دن کا وقت دیا
لیکن ان " بغیرتوں، ذلیل، جابر، ظالم اور 2 نمبروں " نے اس حکم کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
میں نے مارچ 2023 کے دوسرے ہفتے زمان پارک میں زبردست آپریشن کے دوران عمران خان صاحب سے پوچھا تھا کہ آپ نے لوگوں کو حقیقی آزادی کا نعرہ تو دے دیا ہے اسکا بوجھ اٹھا پائیں گے تو مجھے انکے الفاظ آج بھی یاد ہیں " ہمارے پاس اب اور کوئی راستہ نہیں۔ پاکستان اسکے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا"۔
پھر عمران خان نے وہ بوجھ جوانوں سے بڑھ کر اٹھایا۔
آج جوانوں کی باری ہے۔
ایک چیز دیکھیں۔
امریکہ نے اگر کسی کو فیلڈمارشل سیسی بنانا ہوتا ہے تو اسے سیسی کی طرح کا پیکج ملتا ہے۔ اگر ویسا پیکج نہيں ملتا صرف روز مرہ کا خرچہ ملتا ہے تو سمجھ جائیں بھرتی عارضی ہے۔ یعنی contractual ہے۔ کام ہوتے ہی۔۔۔تم کون اور میں کون!
سیسی کا پیکج کیا تھا؟
محمد مرسی کی حکومت ختم کرنے اور بعد میں اسے جیل میں ختم کرنے کا فیلڈمارشل سیسی کو 40 ارب ڈالرز امریکہ اور اسرائیل کے حکم پر تین عرب ملکوں سے ملا تھا۔ دل تھام کر نام دیکھیں اور اپنی یادداشتوں میں محفوظ کر لیں تا کہ سند رہے۔
1۔ سعودی عرب
2۔ متحدہ عرب امارات
3۔ کویت
اس کے علاوہ امریکہ کے حکم پر آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے مصر کے لئے قرضوں کے floodgates کھول دیے۔
دوسرا یہ کہ مصر کی فوج کی امریکہ اسی طرح مدد کر رہ ہے جس طرح اسرائیل کی کر رہا ہے۔ 1987 سے سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالرز مصر کی فوج کو ملتا ہے۔ یہ military assistance یعنی مدد ہے۔ واپس کرنے کے لئے نہیں ہے۔ یہ بہت بڑی رقم ہے۔
اس طرح کا پیکج اگر کسی کو ملے تو سمجھیں نیا فیلڈمارشل سیسی بن رہا ہے۔ لیکن اگر یہ تینوں ملک صرف کسی کا ڈنگ ٹپاؤ، ویلا نگاؤ کر رہے ہیں تو جان لیں کہ کام عارضی ہے۔ بندہ سفارشی ہے۔
طاقتوروں نے کل بتا دیا ہے کہ ہمیں عوام اور ان کے نمائندوں کی کوئی ضرورت نہیں ہم طاقت کے زور پر سب کچھ کر سکتے ہیں،
اب قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ عدالتوں میں لڑنا ہے یا سڑکوں پر لڑنا ہے
سلمان اکرم راجہ بلکل قوم نے فیصلہ کیا ہوا کہ سڑکوں پر ہی فیصلے کرنے ہیں
عمران خان ہائی ڈرامہ :
تمام فوج کے زیر کنٹرول پاکستانی ٹی وی چینلز یہ خبر چلا رہے ہیں کہ عمران خان کو ایک بار پھر جیل واپس بھیج دیا گیا ہے، جبکہ پورا دن لوگوں نے اس بات پر خوشیاں منائیں کہ سپریم کورٹ کے حکم پر انہیں منتقل کیا گیا تھا۔
اندر خانہ اندرونی طاقت کے کھیل کیا چل رہے ہیں، یہ جلدی سمجھنا مشکل ہے، لیکن خان کی بہن اور ان کے ذاتی ڈاکٹر بتائیں گے کہ کیا ہوا۔ ایک بڑا دھوکہ شفا ہسپتال کا قافلہ تھا جو بغیر خان کے گیا ، اور انہیں دوسرے ہسپتال منتقل کیا گیا، پھر واپس جیل بھیج دیا گیا۔
کچھ رپورٹرز کا دعویٰ ہے کہ خود خان نے جیل کی بجائے ہسپتال کے بستر پر جانے سے انکار کر دیا تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ انہوں نے فوج سے کوئی ڈیل کی ہے۔
پوری قوم اور دنیا کو بندر بنا دیا گیا ہے کیونکہ @BBCWorld@BBCBreaking ابھی بھی رپورٹ کر رہے ہیں کہ خان کو جیل منتقل کیا گیا ہے ۔ پاکستان ایک پاگل خانہ لگ رہا ہے اور فوج کی سربراہی پاگل پروفیسروں کے پاس نظر آتی ہے۔
🚨🚨سب ڈرامہ کیا گیا ہے عمران خان کو شفا ہسپتال لے کر جایا ہی نہیں گیا پمز لے کر گئے اور اب واپس اڈیالہ لیکر چلے گئے ہیں۔
حسنین رفیق کی خبر
ہماری سوچ سے زیادہ کمینے اور رذیل ہیں بھئی۔ 😡
جہاں تک میں نے عمران خان کو سمجھا ہے وہ سسٹم سے لڑائ چاہتا ہے معافیا کو گھٹنوں پر لاناچاہتا ہے ، یا تو سسٹم توڑنا چاہتا ہے یا پھر ٹیپو سلطان کی طرح اپنا اختتام چاہتا ہے ۔۔
جبکہ دوسری طرف قیادت اس کے برعکس مفاہمت چاہتی ہے ، سسٹم سے بات چیت کر کے بس کسی طرح حکومت میں آنا چاہتی ہے ،
کئی بار جرنیلوں کے کہنے پر سوشل میڈیا کو بھی خاموش رہنے کا کہا گیا ، کہا گیا کہ سوشل میڈیا ہی اصل فساد ہے ، سوشل میڈیا کے بولنے سے کام خراب ہوتا ہے ، ان کا بس نہیں چلتا ورنہ کہہ دیں کہ عمران خان کے بولنے سے کام خراب ہوتا ہے اسے چپ رہنا چاہیے ۔۔
قیادت کو عمران خان کے نظریے کا بوجھ اٹھانا پڑے گا اور سڑکوں پر آنا پڑے گا مزاحمت کرنی پڑے گی یہی واحد حل ہے ۔۔
بات چیت یا ڈیل سے خان کبھی نہیں ماننے والا حضور ۔۔
رہی بات جرنیل کی تو اس بھروسہ کبھی نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔
یہ کیا پوری دنیا کے ساتھ Prank پرینک ہوگیا ہے،اب پتا چل رہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے دو قافلے روانہ ہوئے،ایک شفاء ہسپتال کیلئے اور ایک پمز ہسپتال کیلئے،ڈاکٹر فیصل سلطان کا قافلہ شفاء ہسپتال پہنچا جبکہ عمران خان اور ڈاکٹر عظمٰی خان کا قافلہ سرکاری ہسپتال پمز پہنچا اور پمز میں چیک اپ کے بعد عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،اب ہم سب کے ساتھ تو Prank ہو ہی گیا مگر وہ تمام لوگ جو یہ خبریں دے رہے تھے کہ عمران خان نے ڈیل کر لی یا جو یہ کہہ رہے تھے کہ عمران خان کو NRO مل گیا اُن سب افلاطونوں کا کیا بنےگا،پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان نہ نوازشریف اور نہ آصف زرداری،نہ ڈیل کرے گا اور نہ اُسے NRO قبول۔۔
کل رات جو کچھ ہوا اس پر خان صاحب کی بہنوں کی خاموشی کی ایک وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ سپریم کورٹ نے کیونکہ حکم دے رکھا ہے کہ اگر حکومت عدالتی فیصلے پر عمل نہیں کرتی تو خان صاحب کی فیملی عدالت سے رجوع کرےگی ،
واضح حکم دیا گیا کہ خان صاحب کی فیملی اس سارے معاملے میں کوئی بیان نہیں دے گی
اب دیکھنا ہے کہ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی صورت میں درخواست دائر ہوتی ہے تو اس کے ذریعے حقائق سامنے آتے ہیں یا پی ٹی آئی کے رہنما و وکلا پریس کانفرنس کرتے ہیں
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ڈاکٹر شہباز گل کا انکشاف, دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔!!!!💔💔💔
جب خان صاحب سے کہا گیا کہ آپ کو اسپتال منتقل کرنا ہے, تو عمران خان نے جواب دیا : "پہلے میرے غریب قیدیوں کو رہا کرو, پھر مجھے اسپتال منتقل کرنا۔"
خان صاحب نے اپنی ذات سے پہلے اپنے ساتھی قیدیوں کی فکر کی, ایسے ہی نہیں لوگ کہتے کہ یہ لیڈر اپنے لیے نہیں, قوم کے لیے کھڑا ہے ۔🔥🔥🚨
عمران خان کی اسپتال منتقلی کا ڈرامہ لگا کر بل پاس کروائے جا رہے ہیں۔
انہیں یہ اچھے سے معلوم ہو چکا ہے کہ قوم کو صرف خان کے نام پر بیوقوف بنایا جا سکتا ہے کیونکہ اس کے لئیے یہ سب کرے گی۔
حل صرف ایک ہی ہے عمران خان کو اغواء کاروں کے شکنجے سے نکالنے کا،
مزاحمت اور صرف مزاحمت۔
سپریم کورٹ نے ہسپتال منتقلی کیلئے دو دن دیئے
آخری دن سب کا فوکس عمران خان کی منتقلی پر تھا
اسی دن نیا ڈیفینس بل پیش کر کے 90 فیصد تنقید سے محفوظ ہو گئے
بلٹ پروف پر بلٹ پروف ۔ اس پر ایک اور بلٹ پروف بھی عزرائیل سے نہیں بچا سکتی۔ مرنا تو ہے نا آخر۔ تب کیا ہو گا؟
Flower petals are being spread on the road, on which Imran Khan will travel from the jail to Shifa hospital. 3years solitary confinement has not diminished Imran Khan’s aura!