۱۱ جون کا چورن اور اجازت کا بھکاری ٹولہ
اپنی ��زدلی کو پابندی کا غلاف چڑھا کے بہانےبازی مت کرو
جو اجازتوں کے محتاج ہوتے ہیں ان کے جذبےجھوٹے اور دل منافق ہوتے ہیں۔ جو اپنی بات کے سچے اور کھرے ہوتے ہیں انہیں دنیا کی کوئ پابندی نہیں روک سکتی
@Freedom39029355 @WasayJalil
ایک دن مہاجر قوم تمہاری گردن پر ایسے ہی پاؤں رکھکر
اپنی قوم کے نوجوانوں کے مقدس لہو کا حساب مانگے گی ۔
اپنے پابند سلاسل بیٹوں اور لاپتا پیاروں کا حساب مانگے گی ۔۔
مہاجر قوم ان مہاجر سوداگروں کو کبھی معاف نہیں کریگی ۔۔
مہاجر قوم تمہارا
احتساب کرے گی ۔۔
سندھ حکومت کیجانب سے عذہر بلوچ سے متعلق جےآئی ٹی کو پبلک نہ کرنا کراچی بدامنی کے منصوبہ سازوں کو بچانے کی کوشش۔ زرداری، پیپلزپارٹی و لیاری گینگ وار کا "شیطانی اتحاد " ہزاروں مہاجروں کے قتل میں ملوث ہے۔ پیپلزپارٹی کے تمام ادوارحکومت میں کراچی کو خون میں نہلایا گیا ہے۔
#Pakistan
کراچی کی پانچ مارکیٹ سے 30 ارب روپے ٹیکس کی وصولی۔۔۔لاہور کی چار مارکیٹس سے صرف 56 کروڑ ۔۔۔اندرون سندھ سے۔۔۔کچھ نہیں۔ پاکستان کو کراچی چلاتا ہے۔ بہتر نظم و نسق اور پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے کراچی کی انتظامی خودمختاری ناگزیر ہے۔#GreaterKarachi
وہ مہاجر کہلانے کے حقدار نہیں جنہونے مہاجر قوم کو ہمہشہ تحفہ میں جواں سال بیٹوں کی لاشیں،گرفتاریاں انہیں لاپتا کروانے قوم کو ذلت و رسوائی کے سوا کچھ نہیں دیا کیا ہے
وائس آف کراچی کیا ایک ایک رضاکار اور نظریاتی کارکن سندھو دیش کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑا رہے گا ۔۔۔ https://t.co/xXfR4FFtZH
@Freedom39029355 Haha sindhi daish k log ab hamey bataey gey? Kon muhajir hy kon nahi. @AltafHussain_90 ghosho muhajir tum hey muhajir shanaakht sy be dakhal ker chukey Hai.
پٹرول پر عائد لیوی میں 6 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کرکے 30 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔اس اقدام سے عوام کو 7 ارب روپے کا ریلیف نہیں مل سکا۔عالمی مارکیٹ کے مطابق پٹرول 14 روپے فی لٹر سستا ہونا تھا
پیپلزپارٹی کی مہاجردشمن حکومت اور اسکے زر خرید سندھی قوم پرستوں کے ظالمانہ اقدامات پر شہری سندھ سے آواز احتجاج بلند ہو رہی ہے۔ مہاجروں کے حقوق اور شہری سندھ صوبہ ( گریٹر کراچی ) کے لئے عملی جدوجہد کا آغاز ہو چکا ہے۔
#Pakistan#SindhRejectsFakeDomiciles#Sindh#Karachi
" مہاجر قوم "
لاوارث نہیں مہاجر ماؤں نے ایسے عظیم بیٹوں کو جنم دیا ہے ۔
جو مقدس لفظ مہاجر کی آج بھی لاج رکھیں گے ۔
اور مہاجر قوم اور مہاجر نظریے کے پاسبان کا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔
وائس آف کراچی کا عزم ہے ۔
"گریٹر کراچی کا قیام"
(مہاجر قوم کی خوشحالی کا پیغام )
مہاجروں کے ماضی ، حال اور مستقبل کے حوالے سے لہو گرما دینے والی تحریر
میری آواز بنو!
میں وہ مہاجر ہوں۔۔۔۔۔ جو اپنی زمین پہنچنے پر ایوب کھوڑو کی گولیوں کا نشانہ بنا
میں وہ مہاجر ہوں ۔۔۔۔۔ جو سندھی قوم پرستوں کے طعنے، تشنیع اور گالیوں کا بہانہ بنا
# Pakistan
Part 2/2
میری آواز بنو!
میں مہاجر۔۔۔۔ بھیا، مٹروا، تلیر، ہندوستانی، مکڑ، پناہ گیر اور بھگوڑا ۔۔۔۔ بلایا گیا
میں مہاجر۔۔۔ وہی خون جو اورنگی قصبہ، شاہ فیصل، لانڈھی، کورنگی، حیدر آباد میں۔۔۔۔ بہایا گیا
میری منزل۔۔۔۔۔ میرا نعرہ
بقاء و ترقی کا اب ہر منصوبہ ---- صرف شہری سندھ صوبہ
Part 1/2
مہاجروں کے ماضی ، حال اور مستقبل کے حوالے سے لہو گرما دینے والی ویڈیو۔
میری آواز بنو!
میں وہ مہاجر ہوں۔۔۔۔۔ جو اپنی زمین پہنچنے پر ایوب کھوڑو کی گولیوں کا نشانہ بنا
میں وہ مہاجر ہوں ۔۔۔۔۔ جو سندھی قوم پرستوں کے طعنے، تشنے اور گالیوں کا بہانہ بنا
دنیا کچھ بھی کہے مگر زوالفقار علی بھٹو دراصل ایک نسل پرست، قوم پرست سندھی تھا جس نے اقتدار میں آتے ہی مہاجروں پر عرصہ حیات تنگ کردیا۔ دیہات اور شہر پورے ملک میں ہیں مگر اس بنیاد پر کوٹہ سسٹم صرف صوبہ سندھ میں نافذ ہے۔
#Pakistan#Sindh#Karachi
https://t.co/vzA4Gej6RB
سہیل وڑائچ صاحب،
بھٹو نے سوشلزم کے نام پر ڈرامہ رچاکر مہاجروں کی زمینوں اور کاروبار پر قبضہ کرلیا۔ مہاجروں سے انکے بینکس، انشورنس کمپنیز، صنعتیں اور تعلیمی ادارے چھین لئے گئے۔ لاڑکانہ سمیت پورے دیہی سندھ میں مہاجر زمینداروں کی زمینوں پر قبضہ کرلیا گیا۔
https://t.co/vzA4Gej6RB
سندھ ہائی کورٹ کے ریکارڈ پر یہ موجود ہے کہ بھٹو نے اس وقت کے سیکریٹری داخلہ کو ستر کی دہائی میں ہونے والی مردم شماری میں کراچی کی آبادی آدھی کرنے کا حکم دیا جسکے بعد سے ہر مردم شماری میں دھاندلی سے شہری سندھ کی آبادی کم اور دیہی سندھ کی بڑھادی جاتی ہے۔
https://t.co/vzA4Gej6RB
پاکستان کی انتظامی حدود میں سندھ کے شہری علاقوں پر مشتمل گریٹر کراچی کا قیام ہی سندھ کے مسئلہ کا واحد حل ہے۔ شہری سندھ کی آواز پر توجہ نہیں دی گئی تو وہاں پکنے والا لاوا کسی بھی وقت پھٹ جائیگا اور ہر چیز اپنے ساتھ خس و خاشاک کی طرح بہاکر لے جائیگا۔
https://t.co/vzA4Gej6RB
محترم سہیل وڑائچ صاحب،
سندھی قوم پرستوں نے مہاجروں کو مکڑ، مٹروے اور تلیر جیسے ذلت آمیز القابات سے نوازا۔ انکی زمینوں پر قبضہ کیا۔ انکی آبادیوں پر مسلح حملے کئے اور مردم شماری میں شہری سندھ کی آبادی کو آدھا کردیا۔
#Pakistan#Sindh#Karachi
https://t.co/vzA4Gej6RB
سہیل وڑائچ صاحب،
یہ کہاں کا انصاف ہے کہ سندھ میں پانچ فیصد ٹیکس دینے والی نکمی اور کرپٹ دیہی آبادی، پچانوے فیصد ٹیکس دینے والی شہری آبادی پر حکمرانی کررہی ہے اور آج تک صوبہ میں کسی مہاجر کو وزیر اعلی نہیں بننے دیا گیا؟
#Sindh#Pakistan#Karachi
https://t.co/vzA4Gej6RB