پاکستان کے بڑھتے ہوئےمعاشی، انتظامی اور سیاسی مسائل کے پیش نظر ملک میں لسانی بنیادوں پر قائم صوبوں کی جگہ انتظامی بنیادوں پر چھوٹے یونٹس کا قیام ایک منطقی حل ہے۔ حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہی نے انتظامی یونٹس کے قیام کی اہمیت کو مذید اجاگر کردیا ہے۔
#انتظامی_یونٹس_ناگزیر
صارم مسنگ الرٹ پر بھی ہم سب نے مل کر کام کیا تھا اب صارم کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں بھی ہم کردار ادا کریں گے۔ آپ سب کا ساتھ اور آپ سب کی دعاؤں کی حاجت ہے ۔ اور ہاں ایک آخری بات کہ ہم باتیں نہیں کام کرتے ہیں
@AliSheikhani01@junaidraza01
#کراچی ڈسٹرکٹ ملیر میں سفاک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 35 سالہ بابر زندگی کی بازی ہار گیا ۔
نہ کوئی پالیسی ، نہ کوئی حکمت عملی ، نہ کوئی اقدامات ۔کبھی ڈمپر مافیا کچل رہا ہے کہیں ڈکیت مار رہے ہیں ،کراچی کی عوام لاوارث ۔بس لاشیں گر رہی ہیں حکومتی مشینری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔
سندھ کے شہری علاقوں کے عوام انتظامی یونٹس کے قیام کی اس مہم میں ہراول دستے کا کردار ادا کرینگے اور ریاست کو مضبوط کرنے کیلئے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہونگے: چیئرمین وائس آف کراچی
گڈ گورننس اور اختیار و اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کیلئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہو چکا۔
#Karachi
ساڑھے 7 کروڑ کی آبادی والے صوبہ سندھ کا حال آپ کے سامنے ہے وزیر اعلیٰ اپنے ہی منتخب حلقہ کو وقت نہیں دے سکتا باقی شہروں کو کیا دے گا، نئے انتظامی یونٹس بناکر انکے وزراء اعلیٰ اپنے یونٹس کی ترقی پر فوکسڈ رہیں گے ۔
#Karachi#Pakistan