سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما عاطف خان کا ٹویٹ
پاکستانیو! ہماری بدقسمتی ہے کہ زرداری جیسا شخص پارلیمنٹ میں تقریریں کر رہا ہے کہ پاکستان کیسے چلانا ہے۔
@AtifKhanpti#بنے_گا_نیا_پاکستان#ReleaseAliAminGandapur
تم سمجھ رہے تھے کہ وہ ٹوٹ جائے گا۔ مگر وہ تو اب بھی مسکرا رہا ہے۔ وہ ڈٹ چکا ہے۔ وہ کھڑا ہے۔ وہ عمران خان کا سپاہی ہے۔ وہ @AliAminKhanPTI ہے۔ ان گرفتاریوں سے اب کچھ نہیں بن پائیگا۔
#ReleaseAliAminGandapur