وہ جوبھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر پاکستانیوں کےجشن سےمایوس ہو کربھارت کی سائنسی کاوش پرلیکچردے رہے ہیں, ان کےلئےیہ کلپ پیش خدمت ہے,یہ خلائی مشن کی ناکامی سےچندمنٹ پہلےکی ویڈیو ہےجس میںABP کی اینکرپاکستان کویہ طعنہ دےرہی تھی کہ"تمہارے چاند پر ہمارا قبضہ ہے"کوئی شرم ,حیا موم بتیو!
جسطرح یہ بندہ زہراگل رہاھےاسوقت ہندوتواگینگ کا یہی حالت ھے
کیونکہ انھوں نےجتناسوچاتھااورجتناانکاخیال تھا
ھم نےاس سےکہیں زیادہ انکو رگڑالگایا\زلیل کیا
بلیک ڈےکمپین پھرUNSCمٹینگ انڈیاکوسفارتی ناکامی
انڈین وزیرخاجہ نےجوچین کادوراکیاوہ بھی رائگاہ گیا
سب سےزیادہ انکوبلیک ٹیگ یادرہیگا
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کنٹرول لائن پر جام شہادت نوش کرنے والے فوجی جوان لانس نائک تیمور اسلم شہید کے گھر پر حاضری ان کی چار ماہ کی بچی کو گود میں اٹھائے پیار کر رہے ہیں
��ہیدوں کی غم گسار حل صرف جماعت اسلامی
افغان طالبان نے کھل کر اعلان کیا ہے داعش کے پیچھے امریکا اسرائیل ہے۔ امریکا افغانستان سے نکلے 3 مہینے میں داعش سمیت سبکا صفایا کر دیں گے۔۔ جیسے انہوں نے پاکستان طالبان کو کہا تھا معصوم پاکستانیوں کو مارنا حرام ہے ہمت ہے تو ��ؤ افغانستان میں امریکا کے خلاف لڑو مسلمانوں کو نا مارو
میرے والد شہید سراج رئیسانی نے بچپن میں میرے ہاتھوں میں بندوق اس لیے نہیں تھمائی تھی کہ مجھے شوق تھا، بندوق اس لیے تھمائی تھی کہ وقت آنے پر میں دشمن کیخلاف یہ بندق استعمال کر سکوں۔ ہمیں معلوم ہے کہ ہمارا دشمن کون ہے۔ بس بابا جان سے کیا گیا عہد پورا کرنے کیلئے صیح وقت کا انتظار ہے
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیراعظم پاکستان کو فون۔سیکورٹی کونسل اجلاس کے بعد چین کے سفیر کی پریس ٹاک۔کونسل ارکان کا کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار۔بھارت کا اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔اچھی خبریں اللہ مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرے۔
خیال رہے ۔۔ پوری دنیا کا میڈیا کشمیر پر فوکس تو کر رہا ہے سلامتی کونسل میں بھی معاملہ چلا گیا پوری دنیا کو اس طرف لگا کر اچانک بھارت یا تو پاکستان پر حملہ کرے گا یا اپنے ملک میں حملہ کر دے گا نام پاکستان پر لگا دے گا اور یہ سارے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے تماشے رک جائیں گے
سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد جس طرح بڑی طاقتوں نے کشمیر کو بھارت کا اندرونی مسئلہ ماننے سے انکار دیا ہے اور مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا کہا ہے اس کے بعد اپوزیشن کا " عمران خان کا کشمیر کا سودا کرنے" والا بیانیہ فارغ ہو گیا ہے
دنی�� کو ہے پھر معرکہ روح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا
الله کو پا مردئ مومن پہ بھروسہ
ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
تم ہندوستان کے حکمرانوں کو بیڑیوں میں جکڑ کر لاؤ گے اور جب واپس پلٹو گے تو عیسیٰ ابن مریم کو شام میں پاؤ گے۔
حدیث