دجالی میڈیا بھی پاکستان کی تباہی میں شامل!!
دجالی میڈیا کشمیر میں ظلم پر خاموش, دجالی میڈیا دھاندلی پر خاموش, دجالی میڈیا مہنگائی بے روزگاری پر خاموش,
لیکن یہی دجالی میڈیا جعلی غاصب ریجیم کی دلالی میں لگا ہؤا ہے!!
یہ ریاست کے لیے باعثِ شرمندگی بات ہے۔
انہیں پچھلے چار سالوں میں ایک سادہ سی بات سمجھ نہیں آ رہی کہ عوام کی سوچ اور رائے پر بندوق کے زور پر کوئی دھونس یا زبردستی مسلط نہیں کی جا سکتی۔
یہ نعرہ لگنے کے بعد آپ کس منہ سے بھارت سے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی بات کریں گے؟
پاکستانی قاتل فوج نے 400 کشمیری نوجوانوں کی لاشیں ہسپتال پہنچنے ہی نہیں دیں، ظالموں نے لاشوں کو فوجی ٹرکوں میں ڈال کر غائب کر دیا گیا
عینی شاہدین کے مطابق فوجیوں نے چاروں طرف سے اندھا دھند فائرنگ کی
دنیا بھر میں امن کے راگ الاپنے والے اور دوسروں کو انسانی حقوق کے بھاشن دینے والے، آج اپنے ہی عوام پر ظلم کی داستانیں رقم کر رہے ہیں۔
پہلے تم نے مریدکے میں اپنوں کا خون بہایا، اور اب راولاکوٹ میں وہی خونی کھیل دہرایا رہے ہو 💔
#TLPstands_withKashmiris#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
راولاکوٹ میں ایک بار پھر 26 نومبر اور مریدکے دوہرا دیا گیا کاش ہم بطور قوم سارے اختلافات مٹا کر سانحہ 26 نومبر پر کھڑے ہوئے ہوتے تو سانحہ مریدکے نہ ہوتا کاش ہم سانحہ مریدکے پر کھڑے ہوئے ہوتے تو آج سانحہ راولاکوٹ نہ ہوتااور المیہ تو یہ ہےکہ ہم سانحہ راولاکوٹ پر بھی کھڑےنہیں ہونگے
ذہنی مریض عاصم منیر کی مسلط کردہ یہ فاشسٹ رجیم پوری طرح پاگل ہو چکی ہے۔ اقتدار اور طاقت کے نشے میں اندھے ان درندوں کو اپنے ہی لوگوں پر گولیاں برساتے ہوئے ذرا شرم نہیں آتی۔ یہ کوئی ریاست نہیں بلکہ ایک بزدل اور غاصب مافیا ہے جس کے سرپرستوں کا ذہنی توازن مکمل طور پر بگڑ چکا ہے اور جنہیں معصوم جانوں کی رتی برابر پرواہ نہیں۔
اپنے ہی پرامن شہریوں کے سینوں پر رینجرز سے سیدھی گولیاں چلوانا ان کی کھلی دہشتگردی اور شدید بوکھلاہٹ ہے۔ خون کی ہوس میں مبتلا یہ ذہنی مریض اب پوری طرح عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں۔
یہ ظالمانہ، کرپٹ اور خونخوار نظام اب مزید نہیں چل سکتا؛ راولاکوٹ میں شہریوں کا بہنے والا خون اس مسلط ٹولے کی تباہی اور انجام پر آخری مہر ثابت ہوگا۔
#PakistanUnderFascism
#RawalakotBleeds
1: 9 مئی قتل عام 2023 2: D چوک قتل عام 2024 3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025 4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025 5: راولا کوٹ قتل عام 2026 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨🚨وہی طریقہ واردات وہی کھیل وہی درندے وہی چہرے بار بار ۔
ایک اور سانحہ ڈی چوک ایک اور سانحہ مریدکے ۔
رات کے اندھیرے میں پہلے قتل کرو ،پھر لاشیں ٹرکوں کے زریعے غائب کر دو ۔
باقی قوم پہلے بھی خاموش تماشائی تھی ،قوم آج بھی خاموش تماشائی ہے ۔
کیا ہم سر پر قرآن رکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں کوئی کردار نہیں؟ ہر ایک کو اپنے حلف میں جانا ہو گا۔ ہمارا کیا جھگڑا ہے؟ کسی کو حق حاصل نہیں کہ لوگوں کو اٹھا کر جیل میں ڈال دے آپ کا کام ملک کا دفاع ہے آپ وہ کام کریں،
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
کشمیری عوام کے خلاف بیانیہ بنانے کے لیے اس سے بہتر کیا ہو گا کہ اپنے ہی دو چار پولیس اہلکار مار ڈالے جائیں ۔۔۔
اور پھر اسے جواز بنا کر احتجاج کرنے والی عوام کا قتلِ عام کیا جاۓ ۔۔۔
#RightsMovementAJK