اینکر: شا جی سب سے مشکل وقت آپ پر کون سا آیا٬؟
شاہ جی: وه میں جب عمران خان صاحب سے ملا تھا ساتھ ہی شاہ جی نے عینک اتار کر چہرہ اداس کر لیا فرمانے لگے مجھے ملاقات نہیں کرنی چاہئے تھی، میں نے تو 2018 میں اپنے خاندان کے سارے ووٹ خان صاحب کو دلائے تھے لیکن پھر جب 9 مئی ہو گیا اور چیزیں اور طرف نکل گئیں تو میں نے سوچا کہ یہ تو بہت بڑا مسلہ بن گیا ہے باقی خان صاحب کی عوام میں مقبولیت پر تو مجھے کوئی شک نہیں، پھر شاہ جی یہ کہتے ہوۓ مزید اداس ہو گئے اور کچھ سوچنے لگ گئے غالباَ یہ سوچنے لگ گئے کہ اے کاش میں اس وقت خان صاحب کو عسکری پیغام نہ دیتا اپنے کام سے کام رکھتا تو میرے مداح بھی مجھے نہ چھوڑتے...
@bismilhamza@sultan4482241 Bhai jan apk pas pakistan ka liscnce na ho to ap idr a kr file opn krwa kr le skty hain liscene class lekr inhen b kch ni ptaaaa visa mil gya aprovel mil gya fr ye ks chez k liye rok rhy hain
اپنی قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ہفتے والے دن لاہور کے جلسے کے لیے کشتیاں جلا کر نکلیں-
اس ناجائز حکومت کے خلاف مزاحمت فرض ہے جو ہر آئین و قانون پسند شہری کو کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے!
بانی چئیرمین عمران خان کے ٹیلی گراف میں چھپنے والے آرٹیکل کا اے آئی ورژن
“میں یہ بات واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو جنرل عاصم منیر اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ لیکن مجھے کوئی خوف نہیں کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے۔ میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا“
Despite every possible method employed to undermine the will of the people, our people have spoken via #MassiveTurnout for vote today. As we have repeatedly stated, "no force can defeat an idea whose time has come."
It is now critical to guard the vote by getting Form 45.
جو کچھ طابش کہہ رہا ہے وہ بالکل درست ہے اور یہی وہ طریقہ ہے جس طرح ہر پاکستانی کو 8 فروری کے انتخابات کے بارے میں سوچنا چاہئے. ہم سب پہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے تمام ورکرز کی آزادی کا قرض ہے ، ہمیں ان سب کے لئے 8 فروری کو ووٹ ڈالنے کے لئے نکلنا ہوگا.
@Tab_Hash_Me