شمالی وزیرستان، ایف سی کمپاونڈ پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 4 جوان شہید جبکہ 17زخمی۔
مزید؛ https://t.co/rlAHpdGTQe
#NorthWazirstan#KPKUpdates#KPKNews
میجر(ر) عادل راجہ کے خلاف دہشت گردی کی تحقیقات ختم، مقدمہ خارج، مزید کاروائی نہیں کی جائے گی۔
Link; https://t.co/zRckTa4J3j
@soldierspeaks#London#KPKUpdates#KPKNews
ضلع ٹانک؛ گاؤں گرا بلوچ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک، واپڈا والوں نے بےحسی کی انتہا کردی۔
24گھنٹوں میں 22گھنٹے لوڈ شیڈنگ، گھروں میں پانی ناپید بچے، بزرگ اور بیمار پریشان اعلیٰ حکام خاموش تماشائی۔
https://t.co/1wmPEYh6ij