محمود اچکزئ، علامہ ناصر، بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، سہیل آفریدی ان لوگوں کو عمران خان نے بہت بڑے عہدے دے رکھے ہیں مگر یہ بہت چھوٹے، مفاد پرست اور آستین کے سانپ نکلیں۔ نہ خود نکل سکتے ہیں اور نہ کسی کو نکلنے دے رہے ہیں۔ خان کی قید و تنہاٸی ہی ان لوگوں کی منشا و خواہش ہیں
آج ایک بار پھر انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ بنی گالہ اسٹاف کی جانب سے اڈیالہ جیل بھیجا گیا ضروری سامان واپس لوٹا دیا گیا۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں بلکہ بدقسمتی سے معمول بنتا جا رہا ہے۔
ہم حکومت پاکستان، متعلقہ حکام، انسانی حقوق کے قومی و بین الاقوامی اداروں اور تمام انسان دوست تنظیموں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے۔ کسی قیدی کو ضروری سامان، علاج اور بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا انسانی ہمدردی اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔
ہم صرف اتنی درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں ہفتے میں کم از کم ایک بار ضروری سامان اپنے لیڈر تک پہنچانے کی اجازت دی جائے۔ امید ہے کہ ارباب اختیار انسانی بنیادوں پر اس جائز مطالبے پر توجہ دیں گے اور مستقل حل نکالیں گے۔
#ReleaseImranKhan
ایک ذہنی مریض شدید قسم ڈیپریشن کا شکار ہے، چھوٹی چھوٹی باتوں پر گالیاں نکالتا رہتا ہے، خوف میں مبتلا ہے اور نیند اس پر حرام ہوچکا ہے، بہت ہی غبرت ناک انجام کی طرف بڑھ رہا ہے!
🚨 پاکستان کے سب سے بڑے عدالت سپریم کورٹ نے اس لڑکے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے
پانچ دن ہو گئے ابھی تک رہائی نہیں ہوئی-- فوجداری قانون میں ضمانت کے حکم کے بعد اپ کسی بھی ملزم کو دو منٹ بھی جیل میں نہیں رکھ سکتے
ان کی امی دھکے کھا رہی ہے سب اواز اٹھائے👇
حال ہی میں بااثر صحافیوں کو ISI افسران کی جانب سے بلوا کر وارننگ دی گئی ہے کہ دہشت گردی/ معاشی ناکامی/ بیڈ گورننس / UAE سے پاکسنانیوں کی بے دخلی اور موجودہ رجیم کی بربریت کی بجائے فوکس تحریک انصاف کی لڑائیوں / سیاسی بیان بازیوں / ایران امریکا لڑائی اور پنکی منشیات فروش جیسی خبروں پر رکھو۔ اور آج اس عورت کے زریعے میڈیا کو تازہ مواد فراہم بھی کر دیا گیا۔ سب ڈرامہ اور ملی بھگت ہے۔ نہ منشیات فروش سے کوئی ہمدردی اور نہ ہی اسکے نئے پرانے ہینڈلرز سے۔ شکریہ
نظام قدرت میں سب کی الگ الگ ذمہ داریاں ہیں :
عاصم منیر بطور آرمی چیف اپنے عہدے کے جائز، ناجائز استعمال کا حساب دے گا
شہباز شریف ، آصف زرداری ، مریم نواز اپنے اعمال و افعال کی جزا سزا پائیں گے
عمران خان کو اپنے صبر کا پھل ملے گا
اور عوام کو اپنی بزدلی ، بے غیرتی ، غفلت اور بے حسی کی سزا ملے گی
اس رجیم کے جانے کے بعد بھی عوام کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
عوام کے حالات تب بدلیں گے
جب عوام خود بدلے گی
#پاکستان
عمران خان کی حکومت ختم کرنے میں عالمی کردار :
امریکہ ، انڈیا ، اسرائیل ، عرب امارات ، محمد بن سلمان ،
مقامی کردار :
ملٹری اسٹیبلشمنٹ ، ن لیگ ، پیپلز پارٹی ، مولوی ڈیزل ، ایم کیو ایم ، اختر مینگل ، میڈیا ، عدلیہ وغیرہ
اور یہ سب کے سب اس وقت مشکل میں ہیں
#عمران_خان
مطالعہ جرنیلستان !!!؟؟؟
قائد اعظم کا قاتل ایک جرنیل
مادر ملت فاطمہ جناح کا قاتل ایک جرنیل
لیاقت علی خان کا قاتل ایک جرنیل
باچا خان کا قاتل ایک جرنیل
بــے نظیر بھٹو کا قاتل ایک جرنیل
ذوالفقار علی بھٹو کا قاتل ایک جرنل
بلوچ نواب اکبر بگٹی کا قاتل ایک جرنیل
ارشد شریف شہید کا قاتل ایک جرنیل
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ایک جرنیل
پاکستان کو دو لخت کرنے والا ایک جرنیل
سارے میڈیا کو کنٹرول کرنے والا ایک جرنیل
پاکستان کا مطالعہ گھڑنے والا ایک جرنیل
مولوی طبقے کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنے والا ایک جرنیل
ملک میں اٹے چینی پٹرول کے بحران کے اصل ذمہ داران سمگلر جرنیل
ملک میں منی لانڈرنگ کرنے والا سب سے بڑا مافیا جرنیل
پلاٹوں پلازوں زمینوں پہ قبضہ کرنے والا ٹولہ جرنیل
کشمیر کا سودا کرنے والا جرنیلی ٹولہ
اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے والا ایک جرنیل
پاکستان کی خود مختاری بیچنے والا جرنیلی ٹولہ
بینک چلائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔فوج
کھاد بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
سوسائٹی بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
سیمنٹ بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
بسکٹ بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
ڈاٸیپر بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
گندم کاشت کرے۔۔۔۔۔۔۔فوج
پراپرٹی ڈیلر۔ـ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
کسی سے پارٹی بدلوائے۔۔فوج
پارٹی ختم کرے۔۔۔۔۔۔۔۔فوج
کسی کو وزیراعظم بنائے۔۔فوج
کسی کو جیل میں ڈالے۔۔فوج
ملک کو تباہ کرے تو فوج
سمگلنگ کروائے فوج
چلتی حکومت کو ھٹائے تو فوج
ملک میں دہشتگردی کروائے تو فوج
عوام کی رائے کو تبدیل کرے تو فوج
اپنا عام فوجی مروائے تو فوج
بیرونی ممالک میں جاٸیدادیں بنائے فوج
لوگوں کے بیڈرومز کی ویڈیوز بنائے فوج
ملک کی ساری سیاست کو کنٹرول کرے فوج
جس جگہ معدنیات نکلیں اس پہ قبضہ کرے فوج
نوٹ::
یہ باتیں اصرائیلی فوج کے بارے میں لکھی گئی ھیں، پاکستان کی حفاظت مضبوط ھاتھوں میں ھے
فوجی جرنیلوں نے بہت قربانیاں دی ہیں
1971 میں بنگلہ دیش ھار گئے
1984 میں سیاچین ھار گئے
1999 میں کارگل ھار گئے
2019 میں جموں کشمیر ھار گئے
دنیا میں افواج صرف جنگیں لڑتی ھے یہ پاک فوج کی ھمت ھے کہ وہ ملک کے دفاع کے ساتھ ساتھ کھیتی باڑی پراپرٹی ڈیلنگ شادی ھال اور کئی قومی اداروں کو چلا رھی ھے حتی کہ سیاسی پارٹیوں کو بنانے چلانے اور حکم نہ ماننے کی صورت میں گرانے کے فرائض بھی انجام دے رھی ھے۔
دنیا کا پہلا قیدی ہے!
جس کو گرانے کے لیے دوستوں نے وفاداری چھوڑ دی،
ججوں نے انصاف کرنا چھوڑ دیا،
میڈیا نے حق بولنا چھوڑ دیا،
مولویوں نے ضمیر بیچ دیا طاقتوروں نے استثنا لے لیا۔
اور قیدی آج بھی راج کر رہا ہے
سپاہ صحابہ اور نیتن یاہو ، ایران کے معاملے میں ایک پیج پر ہیں
آپ سے کئی بار عرض کیا کہ بنو امیہ کے پیروکار اور آل یہود ہمیشہ سے مسلمانوں کیخلاف اتحادی رہے ہیں
#ایران