چیف جسٹس کا تشکیل کردہ 9 رکنی بنچ ابھی سے متنازع ہوگیااس میں 2 ججز مظاہر نقوی اور اعجازالاحسن کیخلاف ن لیگ سامنے آچکی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ان دونوں ججوں کے سامنے ن لیگ کے کیسز نہ لگائے جائیں،مظاہر نقوی کی تو پرویز الہی کیساتھ آڈیو بھی آچکی ہے
مطیع اللہ جان @Matiullahjan919
عمران خان کس خوف کےبُت کی بات کررہاہے، سوا کروڑ آبادی میں چندلوگوں کی گرفتاری دینےسےکونسی قیامت آگئی، مہنگائی کا ذمہ دارکون ہے، کس نےIMFسےمعاہدہ کیا۔ عمران خان کاحال دیکھین ڈاکو کہہ کر پرویزالہیٰ کو صدر بنارہا ہے، اعلان فواد نےکیا
جسکی گرفتاری پر پرویزالہیٰ خوش تھا
افتخار احمد
آج قوم یوتھ نے گرفتاریاں دینے کا ناٹک رچایا، لیکن جیلیں بھردینے کا اعلان صرف اعلان ہی رہا، ڈرامے بازیاں چلتی رہیں، شور مچاتے رہے، لیکن اتنے لوگ ہی نہی تھے جتنا شور فتنے خان نے مچایا تھا، پولیس والے اعلان کرتے رہ گئے کہ وین آگئی گرفتاریاں دے دو.
چیف جسٹس نے دو سینئر ترین ججز کو بنچ سے باہر رکھ دیا ہے لیکن ان دو ججز کو جن پر پوری وکلا برادری میڈیا سیاستدان اعتراض کررہے ہیں وہ کیوں انکے اتنے چہیتے ہیں کہ اعتراضات کے باوجود انکو بنچ میں شامل کیا ہوا ہے
2018 کے انتخابات کے وقت عدالتیں نوازشریف کیخلاف تھیں، ناانصافی پر تُلی ہوئی تھیں، کسی بھی طرح جیل بھیجنے کیلئے تیار تھیں، لیکن آج عدالتیں عمران خان کے ساتھ ہیں، میڈیا پر پابندیاں تھیں، صحافیوں کی ٹوئٹس ڈیلیٹ کروائی جاتہی تھیں
عمر چیمہ @UmarCheema1@AzazSyed
"میں نے تین دفعہ خان کیلئے قربانی دی:
1- ایک دفعہ پاؤں میں گولی لگی
2- دوسری دفعہ بنی گالہ میں بچھو نے کاٹ لیا
3- تیسری دفعہ مجھے پاگل کتے نے کاٹ لیا 16 انجیکشن لگے"-
شاہ محمود قریشی کا خیال تھا کہ گرفتار کر کے حکومت انہیں چائے بسکٹ کھلائے گی، پولیس نے جیل بھیج دیا، اب ان کا گلہ بنتا نہیں، گرفتاریاں دینے والوں کا دل نہیں توڑیں گے، جس شہر کی جیل میں گنجائش ہوگی انہیں وہاں رکھیں گے، نگران وزیر اطلاعات عامرمیر
انتخابات کا اعلان کون کرے گا، اس کا جواب آنا ضروری ہے، عمران خان کو عادتیں پڑی ہوئی ہیں رعایتیں لینے کی، جب بھی ان پر الزام لگا تو سابق ججز نے کلیئر کروایا اور اب بھی۔
@TararAttaullah
وزیراعظم شہبازشریف نے آج دندان ساز جعلی صدر عارف علوی اور سپریم کورٹ کے 2 عمراندار ججوں کو آڑے ہاتھوں لیا، ججوں (اعجازالاحسن اور مظاہرنقوی) کے رویے کو تو ن لیگ کے ساتھ دشمنی والارویہ قرار دیا ہے۔ اور ڈینٹسٹ صدر کی بھی چھرول کی ہے
صبح کے چار بج رہے تھے جب ہم سرگودھا پہنچے
لیکن سرگودھا جاگ رہا تھا،
سرگودھا والو آپ نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے ..
آج پھر قائد کی بیٹی محترمہ مریم نوازشریف آپ کے شہر سرگودھا سلور پام میں تشریف لائیں گی
تنظیمی ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی
@MaryamNSharif
۱- کیا سوموٹو نوٹس لیکر الیکشن کی تاریخ کا تعین کرنا سپریم کورٹ دائرہ اختیار میں آتاہے؟
۲- بینچ میں شامل 2ججز کی لیکڈ آڈیوز منظرِ عام پہ آچکی ہیں ایسےججز کو شامل کرنےکا مقصد مرضی کےفیصلوں کاحصول ہے
۳-سینئر ترین جج قاضی فائزعیسی اور سردارطارق کو شامل نہ کرنا بینچ پہ سوالیہ نشان ہے
صبح کے چار بج رہے تھے جب ہم سرگودھا پہنچے
لیکن سرگودھا جاگ رہا تھا،
سرگودھا والو آپ نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے ..
آج پھر قائد کی بیٹی محترمہ مریم نوازشریف آپ کے شہر سرگودھا سلور پام میں تشریف لائیں گی
تنظیمی ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی
@MaryamNSharif