@Dr_AsmaAfridi @Gulalai_Ismail ایک تو سردیاں ہیں اوپر سے پنجاب میں کورونا کا شدید پھیلاٶ۔ ایسی صورت میں حکومت کو چاہٸے تمام انسٹیٹیوٹ بندکرے۔دسمبر میں پیپر شروع ہونےوالے ہیں۔ ایسی صورت میں کوروناکی بوسٹنگ کاسامان ہو رہا ہے
#stopstudentskilling@GovtofPunjabPK@MMAslamIqbal
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ثُمَّ يَتُوْبُ اللّٰهُ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَلٰي مَنْ يَّشَاۗءُ ۭ وَاللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ
پھر تم یہ بھی دیکھ چکے ہو کہ اس طرح سزا دینے کے بعد اللہ جس کو چاہتا ہے توبہ کی توفیق بھی بخش دیتا ہےاللہ درگزر کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے #نماز_راہ_نجات_ہے
ایک تو سردیاں ہیں اوپر سے پنجاب میں کورونا کا شدید پھیلاٶ۔ ایسی صورت میں حکومت کو چاہٸے تمام انسٹیٹیوٹ بند کرے۔ دسمبر میں پیپر شروع ہونے والے ہیں۔ ایسی صورت میں کورونا کی بوسٹنگ کا سامان ہو رہا ہے۔
#stopstudentskilling#Ahmadis_NotMuslims@PITB_Official@MMAslamIqbal
کس انصاف کی بات ہو رہی ہے یہاں؟جب جمہوری نظام ہی اسلام کے بالکل الٹ ہے۔ یہ سودی نظام اللہ کے ساتھ جنگ ہے تو پھرمسلمان ایسے ہی زلیل ہونگے۔ اس نظام میں غریب اور امیر کے لٸے قانون الگ الگ ہی رہے گا جو کرنا ہے کرو انصاف کبھی نہیں ملنا۔
#مسلمانوں_کی_طاقت_نظام_خلافت