نورپورہ کے علاقے میں گلی سے گزرنے والی ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر موٹر سائیکل سوار نوجوان کی جانب سے چھیڑ چھاڑ کا واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے لیے تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت کی کوششیں جاری ہیں اور واقعے کے ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر کوئی شخص مذکورہ موٹر سائیکل سوار کو پہچانتا ہے یا اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہے تو فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن یا متعلقہ حکام کو آگاہ کرے، تاکہ ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ذمہ دار شخص کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
#FaisalabadTV #Faisalabad #Police #Harassment #CrimeNews
@Fsd_Police@rpo_faisalabad@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
تاریخ ہمیشہ جسٹس قاضی فائز عیسی کا نام سنہری حروف میں لکھے گی کیونکہ پاکستان کی تاریخ میں واحد جج اور واحد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ہی آئے ہیں جنہوں نے سیاسی اور غیر سیاسی دبائو کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے دلیری کے ساتھ 100 فیصد آئین و قانون کے مطابق فیصلے دیئے، ایسی بزدلی بھی نہیں دکھائی کہ اہم مقدمات کو التواء میں ڈال کر فائلیں دبا دیں اور ثاقب نثار اور کھوسہ وغیرہ کی طرح بطور ٹائوٹ جج کام کرنے سے انکار کیا۔
دلیری اور آئین و قانون کی بالادستی ہی جسٹس قاضی فائز عیسی کا فخر ہے۔
جماعت اس وقت اقتدار میں ہے، ان کا سننے کا کوئی موڈ نہیں۔
جب اقتدار ختم ہوگا تو ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگاتے نکل آئیں گے۔
لیکن اس مرتبہ ن لیگ کا اپنا ووٹر سپورٹر ان کے ساتھ کھڑا نہیں نظر آئیگا۔
@Aadiiroy2 ہرجگہ یہی حال ہے وجہ صرف عوامی نمائندوں کی بے توقیری منہ زور بیوروکریسی جو لمبی دیہاڑیاں لگاکے زلیل عوام کو کررہے بدنام حکومت ہوریی ہے سب اچھا کی رپورٹ دینے والے چکنائیزر سونے پہ سہاگہ
دو دن سے اپنے آبائی شہر بہاولپور آیا ھوا ھوں،گرمی نے سخت طبیعت صاف کی ھے اور دوسری اس بات کو جماعت تک پہنچانا چاھتا ھوں کہ بہاولپور کے نکمے،نالائق اور نوسرباز ایم پی اے رانا طارق اور ظہیر اقبال چنڑ شہر سے مستقل غائب ھیں،صرف تصاویر کی حد تک یہاں پائے جاتے ھیں،لیگی ایک دوسرے کی جڑیں کاٹ رھے ھیں،کارکنان سے کسی کا کوئی لینا دینا نہیں،گلی محلوں کی سڑکیں تباہ حال ھیں،مہنگائی کی ستائی عوام مسلم لیگ نواز کی حکومت کو کوس رھی ھے اور ان میں اکثریت مسلم لیگ نواز کے ووٹرز کی ھے۔میری اس تنقید کو دلیل کی کسوٹی پر جانچنے کے لئے کسی بھی دیانت دار شخص کو بہاولپور بھیج کر رائے شماری کروالیں۔
ابو فوت ہو گئے ہیں کوئی کمانے والا نہیں ریڑھی لگاتا ہوں تو وارڈن والے اٹھا لیتے ہیں
گھر میں اس قدر فاقے ہیں ہمیں زہر کے ٹیکے لگا کر ما دیں معصوم بچہ رو پڑا
یہ حقیقت ھے کہ پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالک اپنے کچھ گھر بچانے کے لئے پورے لاہور کو خطرے میں ڈال رہا ھے۔ اگر پچھلے سال کی طرح پھر سیلاب آ گیا اور بند نہ بنا ہوا تو پھر کون زمہ دار ہو گا؟
پاکستان سے واپس جانے والے ایک افغانی نے تورخم سے بکری ساتھ لیجانے کی خصوصی اجازت مانگ لی
اسکے مطابق اسکی معذور بیٹی کی اس بکری کے دودھ کے سوا کوئی خوراک نہیں ھے
پاکستان کو انسانی ہمدردی کے تحت اجازت دینی چاہیے
بات سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی نہی ہے یہ بندہ نون لیگ کا ووٹر ہے نون کے لئے مار کھا چکا ہے آپ دل پر ہاتھ رکھ کر ویڈیو دیکھیں اس کی بے بسی اس کا رونا اس کی فریاد چیک کریں حکومت میں آ کر اتنی سنگ دلی اتنا پتھر دل کرنا ٹھیک نہی ہے اللہ دنوں کو پھیرتا رہتا ہے اگر آپ کو اللہ نے لوگوں پر اختیار دیا ہے تو آپ ظلم مت کریں ظالموں کے بہت سخت سزا ہے
ہم نے سندھ کو پیرس بنا دیا ہے اٹھارہ سال تک سندھ میں حکومت کرنے والی جماعت نے سندھ میں کوئی تبدیلی کی ؟
کشمور میں مائیں بہنیں پبلک ٹرانسپورٹ کی چھتوں پر سفر کر رہی ہیں کیا حکمرانوں کی فیملیاں اس طرح سفر کریں گی؟؟؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں (”اٰمن الرسول” سے آخر تک) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔
(صحیح بخاری،۴۰۰۸)
کسی مسئلے سے متعلق ٹوئیٹ کرتے ھیں تو کہا جاتا ھے کہ یہ کیس ھمیں ڈائریکٹ بھیج دیا کریں،نمبر پر کیس بھیجو تو کہا جاتا ھے فلاں کو یہ کیس بھیجیں،آپ لوگوں کے نیچے کام کرنے والے آپ سے ذیادہ مہان ھیں وہ جواب دینا پسند نہیں کرتے،اگر ایسا کرنا ھوتا ھے تو نمبرز بھی نا دیا کریں۔ھم آپ کے چکر میں کسی کو آس دلادیتے ھیں وہ بیچارے اس آس میں ھی گذر جاتے ھیں