جتنا مرضی پیجز آئی ڈیز بند کرو انسٹاگرام فیسبک جہاں تک ہاتھ پہنچ سکتا ہے میں بھی بڑا سخت ہوں ایک پٹھان کا بچہ ہوں میرے والد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے تھے میں دنیا سے چ��ا بھی جاو حافظ صاحب حق کا ساتھ دو میری ماں نے مجھے کہا ہے لبیک یارسول اللہﷺ والوں کے ساتھ ہی رہنا وہ حق پر ہے
صحافی سمیع ابراھیم نے کہا تحریک لبیک پاکستان کوقومی دھارےسے دھکیلنےکی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ جونسل درنسل پاکستان کےوسائل کولوٹ رہےوُہ سب نیچے سےلےکراوپرتک نہیں چاہتےکہ تحریک لبیک پاکستان پاورمیں آئےکیونکہ وہ جانتےتحریک لبیک پاکستان کادامن صاف ہےاوراحتساب وہی کرسکتاجسکادامن صاف ہو