ڈپٹی کمشنر فواد غفار سومرو,MD واسا زاہد حسین اور ایم کیو ایم پاکستان کے رکن صوبائی اسمبلی راشد خلجی کا مختلف پمپنگ اسٹیشنز کا دورہ, تلسی داس پمپنگ اسٹیشن پر ایم ڈی واسا نے ڈی سی اور رکن سندھ اسمبلی راشد خلجی کو نکاسی آب کی صورتحال اور انتظامات کی تفصیلات دیں
#MQMpk@MediaCellMQM
کنوینر #MQMpk خالد مقبول صدیقی، ڈپٹی کنوینر وسیم اختر اوراراکین رابطہ کمیٹی نے لیاقت آباد ٹاون میں شہدائے اردو کی برسی کے موقع پر شہداء اردو کی قبروں پر حاضری دی اور قرآن خوانی میں شرکت کی۔اس موقع پر انچارج و اراکین COC, حق پرست اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے
These are monuments of innocent martyrs of the Urdu Movement of 9 July, 1972, who were killed on the orders of the Chief Minister of Sindh. The police opened fire at demonstrations by unarmed men raising the slogan, ‘Urdu ka janaza hai zara dhoom se nikle’ #شہداۓ_اردو
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد انڈس بینکوٹ میں زمے داران کا اجلاس سے کنوینئر #MQMpk ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے خطاب کیا اس موقع پر اراکین رابطہ کمیٹی انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی
@amirkhanMQM90
@ZahidMansori
"اردو کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے"
یہ 9 جولائی 1972 کی "اردو تحریک" کے بے گناہ شہداء کی یادگاریں ہیں، جو سندھ کے اسوقت کے متعصب وزیر اعلی کے حکم پر شہید کردئیے گئے تھے۔ اس روز پولیس نے اردو زبان کے حق میں مظاہرہ کرنے کی پاداش میں نہتے افراد کو خون میں نہلادیا تھا۔
#شہدائے_اردو