اقبال لاہوری کا مشہور شعر ہے آپ سے کسی نے پوچھا کہ کیا ہو آپ ؟ کیا ہے مذہب ؟
تو آپ نے فرمایا۔
پوچھتے کیا ہو مذہب اقبال
یہ گناہگار بو ترابی ہے۔
شاعر مشرق علامہ اقبال رحمتہ اللّہ علیہ ۔
#IqbalDay2024
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے اپنی آفاقی تعلیمات کے ذریعے بکھری ہوئی مسلمان امت کو وحدت کا سبق دیا-
ہر دور میں اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ اور احساس تقویت ہے-
#اقبال#اقبال_ڈے#IqbalDay2024
بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
علامہ محمد اقبال
#اقبال_ڈے#IqbalDay2024
World Urdu Day is celebrated all over the world on the birth day of famous Urdu poet Dr. Allama Iqbal on 9 November.
#WorldUrduday#AllamaIQBAL#IqbalDay2024
The beheaded babies are Palestinians, not Israelis. Zionists always saw Palestinians as sub-humans and they are showing it to the World.
Mainstream won't show you.
I hate posting this, I hate this genocide, I hate Zionists, I hate the West being an accomplice. https://t.co/osWlQqOaqj