ایک شخص50سال پہلےاپنےجاگیردارانہ طرز زندگی سے بغاوت کرکےعالم دین بنااورساری زندگی دل کےدرد کیساتھ ہمیں ہمارے پیارےنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت اوراللہ کاراستہ بتاتارہااورہم نےایک بات پہ ناراض ہو کہ اس سےمعافی منگوادی
طارق جمیل صاحب میں آپ سےمعافی مانگتا ہوں
WE ARE SORRY
وزیراعظم کے پروگرام “احساس ٹیلی تھون” میں گفتگو کے دوران جھوٹ اور بے حیائی کے تذکرے سے مقصود ان مھلک امراض سے اجتناب کی طرف اشارہ تھا نہ کے کسی فرد واحد یا شعبہ کی دل آزاری، جو سچ اورحیاءکا دامن تھامے ھوئے ھیں اللہ تعالي انکے طفیل ھماری اس مشکل گھڑی کو عافیت سے مبدّل فرمائیں۔
The deliberate & violent targeting of Muslims in India by Modi Govt to divert the backlash over its COVID19 policy, which has left thousands stranded & hungry, is akin to what Nazis did to Jews in Gerrmany. Yet more proof of the racist Hindutva Supremacist ideology of Modi Govt.