@786ifb دوستو 3 لسٹوں کا وعدہ کیا تھا ان میں سے ایک لسٹ بن گئی
ہے اس کے بعد دوسری لسٹ کے لیئے تیار رہیں
ریٹویٹ ایمانداری سے سب دیں مہربانی کر کے
https://t.co/auQq3Mw8xU
اِنَّ الشَّیْطٰنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّاؕ-اِنَّمَا یَدْعُوْا حِزْبَهٗ لِیَكُوْنُوْا مِنْ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِؕ(۶)
ترجمۂ
بیشک شیطان تمہارا دشمن ہے تو تم بھی اسے دشمن سمجھو، وہ تو اپنے گروہ کو اسی لیے بلاتا ہے تاکہ وہ بھی دوزخیوں میں سے ہوجائیں ۔ (الفاطر)