ابابیلوں سے ہاتھی کے لشکر کو مارنے والے رب کائنات
جھولی پھیلا کے تجھ سے بیت المقدّس کی آزادی مانگتے ہیں
فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔۔!!
#PalestineWaitingForMuslims#IsraeliTerrorism
اللہ پاک ہم سب کے تمام گناہ معاف فرمائے اور رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے
جتنے احباب اس دنیائے فانی سے کوج فرما گئے ان کی بےحساب مغفرت فرمائے۔
دعاؤں میں ملک پاکستان کو یاد رکھیں کہ یہی ۲۷ رمضان تھی کی جب اللہ نے ہمیں اس ملک سے نوازا۔۔ #ليله_القدر_خير_من_الف_شهر
اس کو کہتے ہیں جس کی لاٹھی اس کی بھینس
یہ 300 لوگ اٹھا کر پھینک دو انہیں یہ تو ہمارے سامنے کیڑے مکوڑے ہیں
قدیم قبائلی زمانے میں کسی کو گالی دینی ہوتی تو اسے کہتے جا تیرا دشمن تیرے معیار کا نہ ہو
آج میں ان 300 لوگوں کو کہتا ہوں مبارک ہو تمہارا دشمن تمہارے معیار کا نہیں
خضدار میں گزشتہ ماہ حافظ القرآن سلیم ملک قادری کو خضدار پولیس نے قتل کیا اسی طرح اب کوئٹہ میں پھر سے ایگل فورس کی طرف سے فیضان جتک کو سفاکانہ انداز میں قتل کیا گیا حکومت بلوچستان فوراََ ملزمان کو گرفتار کر کے کرار واقعی سزا دے
#justiceforfaizanjattak
بغیر حب علی رضی اللہ عنہ مدعا نہیں ملتا
عبادتوں کا ہر گز صلہ۔ نہیں ملتا
ارے خدا کے بندو سنو اور غور سے سنو
جسے علی رضی اللہ عنہ نہیں ملتے اسے خدا نہیں ملتا
#Ghazali#joinpst
حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: روزہ اور قرآن بندے کے لیے قیامت کے دن شفاعت کریں گے۔ روزہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے اسے کھانے پینے اور خواہشِ نفس سے روکے رکھا لہٰذا اس کے لیے میری شفاعت قبول فرما۔
#joinpst#Ghazali