وہ بخشتا ہے گناہِ عظیم بھی...
ہماری چھوٹی سی نیکی بھی سنبھال رکھتا ہے......
ہم اسے بھول جاتے ہیں روشنی میں...
وہ تاریکی میں بھی خیال رکھتا ہے....
محبت اپنے بندوں سے کمال رکھتا ہے....
وہ ایک الله ہے جو سب کا خیال رکھتا ہے
*الحمداللـه🤍*
#EagleOfIslam
اگر آپ سوشل میڈیا اور میدان عمل میں رہتے ہوئے گستاخان رسولﷺ گستاخان صحابہ و اہلبیت اور اسلام کے خلاف بولنے والوں کو قانونی چارہ جوئی سے انجام بد تک پہنچانا چاہتے ہیں تو آئیں ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔
#EagleOfIslam
26-year-old Aneeqa Ateeq sentenced to death under 295C over posting 'blasphemous' WhatsApp status by a Rawalpindi court. She has also been given 20-year jail time under 295A, 298A, PECA-2016 along with a fine of Rs200,000
👇
https://t.co/j5qnILaqbk
#AneeqaAteeq#EagleOfIslam