تحصیل پتوکی کے درجنوں دیہات میں قائم میڈیکل سٹوروں پر 2 نمبر،،، نشیلی اور جنسی میڈیسن کی منتھلی کے بدلے سرعام فروخت کروانے والا ڈرگ انسپکٹر بلال یاسین عیش و عشرت کی زندگی گزارنے لگا...ذرائع رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔
#Dckasur#ministerhealth@dckasurofficial@nhsrcofficial@MaryamNSharif
پھول نگر نشٸی جہازوں کی آمجگاہ رپورٹ کے مطابق آج ایک اور نشٸی جہاز اٸرپورٹ سے ڈرگ فیول حاصل کرنے کے بعد توازن قاٸم نہ رکھنے کی وجہ سے بیرون اڈاہ پھول نگر میں کریش کرگیا
رپورٹ عوامی پریس کلب پھول نگر
@police_kasur@IGP_Punjab @inamkhan24
پھولنگرڈی پی اوقصورمحمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پرتھانہ سٹی پھولنگرپولیس کی کاروائی پھولنگرراہزنی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سرغنہ علی رضا ساتھی شہزاد سمیت گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ایک لاکھ روپے نقدی، 6 موبائل فون اور اسلحہ برآمد
@police_kasur *عوامی پریس کلب پھولنگر*
ڈی پی اوقصورعمران کشورسےشہریوں کا سوال تھانہ سٹی پھول نگرکےدوکانسٹیبل آصف اور راشد اگر منشیات فروشوں قحبہ خانوں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں روپے کی دیہاڑیاں لگا رھے ہیں
@OfficialDPRPP@police_kasur@InvPoliceLahore @inamkhan24
ڈی پی او قصور 3 ماہ کے اندر ایس ایچ او تو تبدیل کردیتے ہیں مگر پھول نگر شہر سے منشیات فروشی اور چوری و ڈکیتی کے متعلق کوٸی ٹھوس اقدامات کیوں نہیں اٹھاتے ۔۔شہریوں کا ڈی پی او قصور سے سوال۔۔۔
@police_kasur@IGP_Punjab @inamkhan24 @OfficialDPRPP@CcpoLahore@InvPoliceLahore
تھانہ سٹی پھول نگر میں مقدمات درج ھونے کے باوجود تفتیشی آفیسر موقع چیک کرنے اور مثل مکمل کرنے کے لیے مدعی مقدمہ سے رشوت کا مطالبہ کیوں کرتا ھے ۔۔شہریوں کا ڈی پی او قصور سے سوال۔۔
@police_kasur@IGP_Punjab @inamkhan24
پھول نگرکےلُٹےپُٹےشہریوں کاڈی پی اوقصورسے سوال تھانہ ��ٹی پھول نگرمیں کٸی کٸی ماہ قبل چوری و ڈکیتی کےمقدمات درج ھونےکےباوجود نہ توکبھی کسی چورسےاورنہ ہی کسی ڈکیت سے برآمدگی کی گٸی اور اگر کسی سے برآمدگی کر بھی لی جاۓ تو مدعی مقدمہ کوکچھ ملنےکی بجاۓ صرف دھکےہی ملنامقدربنادیاجاتاھے