#صوفی_ازم_لورز
حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ جب ہم میں سے کوئی انسان بیمار ہوتا تو حضور ﷺ اس پردایاں ہاتھ پھیرتے۔پھر فرماتے اے تمام انسانوں کے رب بیماری کو لے جا اور شفا دے تو شفادینے والا ہے تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں۔ایسی شفا دے جو بیماری کا نشان بھی نہ چھوڑے(مسلم