#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
آج ہر طرف ظلم کی رات ہے اور ہمارے قائد کو پابندِ سلاسل کیا گیا ہے، لیکن پارٹی کے اندرونی تفرقے اس بات کا اشارہ ہیں کہ کچھ عناصر دشمن کی زبان بول رہے ہیں۔ ہمیں ان تمام سازشوں کو مسترد کرکے صرف خان صاحب کے لیے کھڑا ہونا ہے۔
وہ بھی ایک دور تھا جب بڑی بہن ڈاکٹر شازیہ ساتھ ہوتی تھی اور ہمیشہ کہا کرتی تھیں بشرہ بیٹا آجاؤ گاڑی ڈرائیو کرو میں گاڑی چلاتے چلاتے تھک گئی ہوں
آج وہی بہن مجھی چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں اور ان کی جدائی کو ایک سال پورا ہونے میں صرف 3 دن باقی ہیں
28 اکتوبر ایک سیاہ دن😭
وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں، مفادات بدلتے ہیں، مگر اصولوں کی اصل پہچان مشکل وقت میں ہوتی ہے۔ سیاست میں وفاداری کا امتحان بھی آزمائش کے دنوں میں ہوتا ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
3۔
Internal rivalries while the leader remains confined help only the other side. We refuse the trap. Imran Khan alone leads. Demand release.#ہمارا_لیڈر_صرف_خان@Azizazjan
A Leader's Real Legacy Lives In The Hearts Of Those Who Believe In His Vision. Imran Khan Continues To Inspire His Supporters To Stand For Justice And Democracy.
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
عمران خان کے حامی اپنے سیاسی نظریے کے لیے پُرامید ہیں۔
جمہوری حقوق اور آزادیِ اظہار ہر شہری کے لیے اہم ہیں۔
اپنی بات کو دلیل، اخلاق اور وقار سے پیش کریں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
اسٹیبلشمنٹ اس دن اپنے آپ کو کامیاب کہہ سکے گی جس روز ان میں سے کسی ایک کو وہ توڑنے میں کامیاب ہوں گے عمران خان اور عمران خان کے یہ باوفا ساتھی ہر ورکر کا غرور ہیں....
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان